counter easy hit

Mahmoud

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

امریکی صدر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کس بات پر ٹرمپ سے نالاں ہو گئے ؟ جانیے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ٹرمپ ثالثی کی پیش کش کریں گے، بھارت مذاکرات کی طرف نہیں آئے گا تو حالات بگڑتے جائیں گے، کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔وزیر اعظم طالبان کو افغان حکومت سے […]

خاتون اول محترمہ محمودہ ممنون حسین نے 20پارے حفظ کر لئے

خاتون اول محترمہ محمودہ ممنون حسین نے 20پارے حفظ کر لئے

ملتان(ولی اللہ سے )پاکستان کی خاتون اول صدر مملکت ممنون حسین کی بیگم محترمہ محمودہ ممنون نے قرآن مجید کے 20سے زائد پارے حفظ کرلئے ، صدر مملکت کی صدارتی مدت کی تکمیل کے ساتھ ہی قرآن مجید کے حفظ کی تکمیل کی خواہشمند ہیں ، پاکستان کی خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین دینی […]

پرویز خٹک ،غلام بلور، محمود الرشید سوئی ناردرن گیس کے نادہندہ نکلے

پرویز خٹک ،غلام بلور، محمود الرشید سوئی ناردرن گیس کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کو سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ڈیفالٹرز کی فہرستیں موصول ہوگئیں۔ پرویز خٹک 10 کروڑ 65 لاکھ اور حاجی غلام احمد بلور 14 کروڑ 46 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے ہیں۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق، 268 امیدوار ایس این جی پی ایل کے اربوں روپے کے ڈیفالٹر ہیں، پی کے 80 […]

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشیدکی ملاقات ملتوی ہوگئی، آج ہونے والی ملاقات اب کل ہوگی۔ ادھر سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کےنام پرغور کیلئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اوراپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارکی ملاقات آج ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے […]

فلسطینی صدر محمود عباس پھیپھڑے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل

فلسطینی صدر محمود عباس پھیپھڑے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل

رملہ: فلسطین کے صدر محمود عباس کو خرابی صحت کے باعث تیسری مرتبہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا، ڈاکٹروں نے فلسطینی صدر کے پھیپھڑے میں انفیکشن تشخیص کی ہے۔ بیاسی سالہ محمود عباس کو خرابی صحت کی وجہ سے ایک ہفتے میں تین بار ہسپتال جانا پڑا، اتوار کے روز طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو […]

امریکی صدر ٹرمپ سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

امریکی صدر ٹرمپ سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں امن معاہدہ اتنا مشکل نہیں جتنا لوگ سوچتےہیں، امریکا امن معاہدہ کرانے کیلئے پرعزم ہے ،فلسطینی صدرنے کہا کہ امن صرف دوریاستی حل میں ہے،جو دہشت گردی کےخلاف جنگ میں بھی مددگار ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے فلسطینی صدرمحمود عباس نے […]

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس […]

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔ محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نےگذشتہ روز […]

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]

فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس سرکاری دورے پرترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ محمود عباس نے ترکی کی قومی اسمبلی کے سپیکر اسماعیل قاہرامان کے ساتھ ملاقات کی۔ انقرہ: ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں انہوں نے مزار اتا ترک پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ بعد ازاں وہ ملی میثاق ٹاور میں تشریف لے […]

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ)امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانامیں ایرانی امام بارگاہ علی مسجد ویانا کے امام آغا محمود منتظری کی علی مسجد میں مدت امامت ختم اور ایران واپسی پر اور ویانا آسٹریا میں آغا محمودمنتظری کی مذہبی خدمات کے اعتراف میں 4 جون کی شام امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں ایک پُر […]

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور نیپ برطانیہ کے نامزد صدر جناب محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے تمام کارکنان نے محمود کشمیری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان دکھ کی۔ اس گھڑی میں محمود کشمیری کے ساتھ […]