شوبز سے کنارہ کشی ۔۔۔ ماہ نور بلوچ نے ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا یا نہیں؟ 49 سالہ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) ٹی وی کی نامور اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز نہیں چھوڑا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے،جب بچے تھوڑے سمجھدار ہو ں گے تو دوبارہ سے ٹی وی پر کام شروع کر دوں گی۔ ایک انٹر ویو […]