counter easy hit

main

پاکستان کے اہم شہر میں صبح صبح مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، پر طرف چیخ و پکار ، بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کے اہم شہر میں صبح صبح مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، پر طرف چیخ و پکار ، بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

صادق آباد(ویب ڈیسک) ولہار پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صبح سوا چار بجے کے قریب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہاراسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی، حادثے میں […]

بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ۔۔۔۔ کیا وہاب ریاض پاکستانی ٹیم کا حصہ ہونگے ؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ۔۔۔۔ کیا وہاب ریاض پاکستانی ٹیم کا حصہ ہونگے ؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

لیڈز(ویب ڈٰیسک) وہاب ریاض بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں شرکت کریں گے، فاسٹ باولر افغانستان کے خلاف میچ سے قبل زخمی ہوگئے تھے تاہم اب بھی ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں، مینیجمنٹ نے اگلے میچ میں کھلانے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب […]

’’ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے۔۔۔؟؟‘‘ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات، دلچسپ جملوں کا مطالبہ

’’ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے۔۔۔؟؟‘‘ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات، دلچسپ جملوں کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فواد چوہدری کی چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ملاقات، وفاقی وزیر نے آصف زرداری کے صاحبزادے سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان تحریک […]

مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرشتہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو خاکے کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔ملزم کا خاکہ مقتولہ فرشتہ مہمند کی والدہ کی مدد سے بنوایا گیا تھا۔پولیس کمیشن ،ادھر مطابق فرشتہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ملزم نثار کے بارے میں ان کی بیٹی نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ […]

کینسر میں مبتلا اداکارہ ہیر سنگھار کی فریاد سنی گئی۔۔۔ اہم حکومتی وزیر نے امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

کینسر میں مبتلا اداکارہ ہیر سنگھار کی فریاد سنی گئی۔۔۔ اہم حکومتی وزیر نے امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے کینسر کی مریضہ گلوکارہ ہیر سنگھار کو پانچ لاکھ روپے علاج کے لئے امداد کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری کی جانب سے گلوکارہ ہیر سنگھار کو کینسر کے علاج کے لئے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک جاری […]

حکومت کی اہم شخصیت کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا

حکومت کی اہم شخصیت کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا

اسلام آباد: نیب نے عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر حمزہ شہباز شریف کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے جس پر سینئر صحافی حامد میر نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اہم شخصیات کی گرفتار ہورہی ہے تو اس سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ نیب حکومتی […]

مفتی شہاب الدین پوپلزئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیرمین ۔۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیرمین ۔۔

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیرمین بنانے کی تجویز دے دی۔خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پورے ملک میں ایک دن عید اور رمضان کے لیے مقامی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار

روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار

لاہور: رمضان المبارک اور عید الفطر کے چاند کے اعلان کے حوالے سے روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار رہا ہے جو کہ اسلامی مہینوں کے آغاز اور اختتام کا اعلان کرتی ہے، چاند کا اعلان سننے کے لئے تمام شہری مغرب کی نماز ادا کرکے چاند کا اعلان سننے کے لئے اپنے اپنے ٹیلی […]

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت مستقبل میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کردار ادا کرے گی،دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ اور بہتر تعلقات کے لیے ٹھوس اور مثبت اقدامات لینا ہوں گے،دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور غربت جیسے مشترکہ دشمن […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس : وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے متعلق کیا فیصلے کیے جائیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وفاقی کابینہ کا اجلاس : وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے متعلق کیا فیصلے کیے جائیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس میں سالانہ وفاقی بجٹ کے اسٹریٹیجی پیپر پر بریفنگ دی جائےگی اور وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کےمتعلق بھی اعتماد میں لیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی کو […]

شہبازشریف کی وطن واپسی کے متعلق اہم خبر آگئی

شہبازشریف کی وطن واپسی کے متعلق اہم خبر آگئی

لندن ( ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ سیشن سے پہلے وطن میں ہونگا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا الزام لگانے والے ثبوت قوم کے سامنے پیش کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قوم جھوٹ بول کر […]

اسمبلی میں اہم ترین عہدہ مل گیا ،نوٹیفکشن جاری

اسمبلی میں اہم ترین عہدہ مل گیا ،نوٹیفکشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر نے چیئرمین کمیٹی کے لیے اسد عمر کا نام تجویز کیا۔ممبران نے اسد عمر کو چئیرمین خزانہ کمیٹی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر ان کا […]

اہم عرب ملک میں خود کش دھماکہ۔۔۔ متعدد افراد شہید ہوگئے

اہم عرب ملک میں خود کش دھماکہ۔۔۔ متعدد افراد شہید ہوگئے

بغداد( ویب ڈیسک) عراق کے پُر رونق بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کی جمیلہ مارکیٹ میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا، دھماکا اس وقت کیا گیا جب مارکیٹ میں […]

ن لیگ کا وہ مرکزی رہنما جسے نیب گرفتار کرکے بھول گئی

ن لیگ کا وہ مرکزی رہنما جسے نیب گرفتار کرکے بھول گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفارق کے بارے میں تین سال تک کسی کو پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ گرفتار ہیں بھی یا نہیں۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ صدیق الفاروق کو نیب نے تین سال گرفتار رکھا اور […]

امام مالک کی زندگی کے اقتباس سے اہم جز

امام مالک کی زندگی کے اقتباس سے اہم جز

اِس میں کوئی شک نہیں کہ اہل عِلم کی اِس میں آراء مختلف ہیں ۔امام بخاری‘ابنِ جریر طبری ‘ابنِ المنذر ‘امام مالک ‘امام شافعی ‘ابراہیم نخعی رحمتہ اللہ علیہ ان سب کے نزدیک حائضہ عورت کا قرآن کی تلاوت میں کوئی مضائقہ نہیں ۔راجح بات بھی یہی معلوم ہوتی ہے کیونکہ قرآن وسنت میں کوئی […]

تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کرتے ہوئے حکومت، پاک فوج اور عدلیہ سے دلی معذرت کر لی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاآئین اوراداروں کا احترام کیا جائیگا ۔ملکی دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں،کارکن اخلاق کا مظاہرہ […]

پنجاب کے اہم شہر میں نامور وکیل کو کس جرم کی خوفناک سزا دے دی گئی ؟ افسوسناک خبر

پنجاب کے اہم شہر میں نامور وکیل کو کس جرم کی خوفناک سزا دے دی گئی ؟ افسوسناک خبر

لودھراں (ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع لودھراں میں ڈسٹرکٹ بار کے وکیل کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔پولیس نے 8 افراد کے خلاف وکیل کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا، تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ڈسٹرکٹ بار لودھراں کے رکن مہر محمد یاسین ایڈووکیٹ گزشتہ رات اپنی بھتیجی  10 […]

دھڑے بندی کے بعد پارٹی کے اہم رہنماؤں نے بھی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کردیا

دھڑے بندی کے بعد پارٹی کے اہم رہنماؤں نے بھی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ پہلے ہی دھڑے بندی کا شکار تھی جس کے بعد پارٹی کے اہم رہنماؤں نے بھی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کی خاموشی سے پارٹی کے اندر مایوسی اور بے چینی کو مزید ہوا ملی ہے۔ نامکمل تنظیمی ڈھانچہ، شہباز […]

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات کئے گئے زیادہ تر بیوروکریٹس اچھے پیشہ ور ہیں اور اچھی ساکھ کے حامل ہیں، تاہم اس طرح کی تنظیم نو پر نظر رکھنے والے سینئر عہدیداران نے دی نیوز کو بتایا کہ ان تمام افراد نے شہباز شریف انتظامیہ کے دوران بڑے عہدوں پر خدمات سرانجام دیں۔ […]

پاکستان اور بھارت کے مابین اصل تنازعہ کشمیر نہیں بلکہ پانی کا تنازعہ ہے

پاکستان اور بھارت کے مابین اصل تنازعہ کشمیر نہیں بلکہ پانی کا تنازعہ ہے

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے نیا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اگر تسلیم کر لیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ سارا جھگڑا پانی کا ہے، پاکستان اور بھارت […]

مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) چوہڑ ہڑپال چوک مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو

ہم بے حد شکر گزار ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی درخواست پر فی الفور سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے یہ ہمارے لئے بہت بڑی خبر ہے بہت سے پاکستانی خاندان جو عرصہ دراز سے درخواست […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، انھوں نے گزشتہ روز سی ایم ہاؤس کے گیٹ پر گٹر کا پانی پھینک دیا تھا ، جس پر اس کے خلاف درخواست دی گئی تھی ، رکن […]

سانحہ ساہیوال کے مرکزی کردار اور سی ٹی ڈی کے سربراہ رائے طاہر کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کیا تعلق تھا

سانحہ ساہیوال کے مرکزی کردار اور سی ٹی ڈی کے سربراہ رائے طاہر کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کیا تعلق تھا

لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں خاتون اور 13 سالہ کمسن بچی سمیت چار بے گناہ افراد کو سی ٹی ڈی کی جانب سے اندھ دھند فائرنگ کر کے قتل کئے جانے کے بعد ملک بھر میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں ،سانحہ ساہیوال کی مشترکہ تحقیقاتی […]