counter easy hit

main

فیصل آباد میں گائناکالوجسٹ قتل کا مرکزی ملزم جیل میں ہلاک

فیصل آباد میں گائناکالوجسٹ قتل کا مرکزی ملزم جیل میں ہلاک

فیصل آباد: معروف  گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ فیصل آباد پولیس نے معروف  گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل کے الزام میں دو ملزمان میاں عرفان اور امان اللہ کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں […]

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا مار کر گینگ وار کے اہم ملزم امین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امین بلوچ گینگ وارملزم زاہد لاڈلہ کا کارندہ اور گینگ وار ملزم وسیم قصرگندی کاچھوٹابھائی ہے، ملزم پہلے رینجرزکےہاتھوں گرفتارہوا اور جیل بھی […]

حج اسکینڈل، مرکزی کردار احمد فیض کو 30 سال قید کی سزا

حج اسکینڈل، مرکزی کردار احمد فیض کو 30 سال قید کی سزا

حج کرپشن کیس میں آخری ملزم کو بھی سزا سنا دی گئی ، نامزد ملزم فیض احمد کو تیس سال قیدجبکہ 4 کروڑ5لاکھ 30 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس کا فیصلہ سنا یاجس میں فیض احمد کو نامزد ملزم ٹھہرا یا گیا تھا […]

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

اگرچہ مَیں اب پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو اپنا ہیرو نہیں سمجھتا لیکن مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ قومی اسمبلی میں ’’ یک تارا پارٹی‘‘ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے فَین ہیں ۔ مَیں اِس لئے کہ خواہ شیخ صاحب سے میری سال میں دو تین بار اچانک […]

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کا پانی بیشتر سڑکوں پر اب بھی جمع ہے جبکہ گلیاں کیچڑ سے بھری ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کی بیشتر سڑکوں سے بارش کا پانی نہیں نکالا جا سکا ہے۔ […]

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]

بےنظیرکیس سے جڑے4 اہم کردار پراسرارطور پر قتل ہو ئے

بےنظیرکیس سے جڑے4 اہم کردار پراسرارطور پر قتل ہو ئے

اسلامی ممالک کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں حملے کا نشانہ بنے9 سال ہو گئے تاہم قتل کیس کی تحقیقات واضح سمت اختیارنہ کرپائیں ، دوسری طرف کیس سے جڑے چار اہم کرداروں کو پراسرار حالات میں قتل کردیا گیا۔ 27دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ […]

فیصل آباد: اسپتال کا مرکزی دروازہ بند، شیر خوار چل بسا

فیصل آباد: اسپتال کا مرکزی دروازہ بند، شیر خوار چل بسا

بچے کے اہل خانہ کا موقف ہے کہ طبی امداد وقت پر نہ ملنے سے شیر خوار بچے کی موت واقع ہوئی۔مرکزی دروازے سےگاڑیوں کو آنے کی اجازت نہیں تھی مریض بچے کو کندھےپرلایا گیا ۔متبادل راستوں سےآنےمیں پریشانی کاسامناکرنا پڑا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے سلسلے میں فیصل آباد کے سول اسپتال کے سامنے […]

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لاہور (یس اردو نیوز) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر […]

شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ،

شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ،

اسلام آباد (یس اردو نیوز)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے ہفتہ کو یہاں شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ سائیکلنگ کے دلدادہ شہریوں اور پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر ایوان اسیوچ نے شرکت کرکے صحت مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ […]

جاپان :فوکوکا کی مرکزی سڑک پر 27میٹر چوڑا شگاف

جاپان :فوکوکا کی مرکزی سڑک پر 27میٹر چوڑا شگاف

جاپان کے شہر فوکوکا میں مرکزی سڑک پر اچانک 27 میٹر چوڑا اورکئی میٹر گہرا شگاف پڑگیا، حادثے کی ویڈیو نزدیکی عمارت سے کیمرے میں قید کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اچانک پڑنے والے گڑھے سے ارد گرد کی رہائشی عمارتوں کو فوری خالی کرالیا گیا، سڑک پر پڑنے والے گڑھے کی چوڑائی 27 میٹر […]

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور کے بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑ گیا، جو کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزر گیا تبدیلی کے دعوے کرنے والوں کی سرکاری ٹیمیں آتی ہیں اور سروے کرکے چلی جاتی ہیں کام کوئی نہیں کرتا ۔ پجگی روڈ پشاور […]

چوکنا اورذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

چوکنا اورذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

لندن: ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اورمعمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے  کام پر توجہ اور یکسوئی  کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزوبنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا ہوتی ہے لیکن […]

پتوکی ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق، گیٹ مین کے خلاف مقدمہ درج

پتوکی ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق، گیٹ مین کے خلاف مقدمہ درج

پتوکی میں ایک بس ریلوے لائن عبور کرتے ہوئےمال گاڑی کی زد میں آگئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ پھاٹک کھلا ہونے کے ساتھ ساتھ بس ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا ۔ریلوے حکام نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل […]

کراچی کی اہم شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی کی اہم شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی کی اہم شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث وہاں ٹریفک جام اور حادثات ہونا معمول بن چکا ہیں۔ یونیورسٹی  روڈ، نیشنل ہائی وے قائد آباد، جمشید روڈ سمیت شہر کی اہم ترین شاہراہیں اب کچے راستوں کو روپ دھار چکی ہیں ، ٹوٹ پھوٹ اور کئی فٹ گڑھے پڑنے سے یہاں […]

پاکستان کے اہم ترین شہرمیں موسیقی پرپابندی لگادی گئی ،فنکاروں کاشدید احتجاج

سوات( آن لائن )پاکستان کے اہم ترین شہرمیں موسیقی پرپابندی لگادی گئی ۔فنکاروں کاشدیداحتجاج ۔خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کی جانب سے مقامی رقاصاؤں اور گلوکاراؤں کی جانب سے ان کی رہائش گاہوں پر رقص اور موسیقی کی محفلیں منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی فنکاروں کا کہنا ہے کہ ‘اس […]

افسانہ محبت

افسانہ محبت

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو محبت کے رنگ شرم و حیاء کے آنچن کے پیچھے سے جھانکے تواوربھی خوبصورت لگنے لگتے ہیں،محبت فطرت ہے،محبت ایسا جذبہ ہے جورنگ ونسل،مذہب وفرقہ،عمر،وقت سمیت کسی سرحد کی قید قبول نہیں کرتا۔محبت انسان کی زندگی کاایساجزہے جس کے بغیرزندگی باقی نہیںرہتی،اپنے اردگردکے ماحول پرغورکریں آپ کومحبت ہی محبت نظرآئے گی […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]

1 5 6 7