’’ یہ مولانا کیوں ایک سیاسی پارٹی بنتے جارہے ہیں؟ انکو بالکل زیب نہیں دیتا کہ ۔۔۔۔‘‘ مولانا طارق جمیل کے عمران خان کے حق میں بیانات، حناء پرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک دنگ رہ گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر کے بعد پاکستان کے علماء کا بیشتر طبقہ وزیر اعظم پاکستان کے حق میں بیان دے چکا ہے، علماء کے بڑے بڑے نام وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے بہترین وزیر اعظم اور امت مسلمہ کا لیڈر قرار دے چکے ہیں، […]