آرمی میں اعزازی عہدہ یا کچھ اور۔۔۔!!! ملک ریاض کی بطور ’ میجر اکبر‘ انٹیلی جنس آپریشنز میں شرکت ، چیئرمین بحریہ کے مشکوک کردار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایک ڈاکیومنٹ ہے اور اس ڈاکیومنٹ کے مطابق ملک ریاض کا کور نام ” میجر اکبر ” ہے۔حامد میر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملک ریاض نے […]