ٹی وی کی مشہور اور سابقہ اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹی وی کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ کے گھر خوشیوں کا سمان، مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں، سابق اداکارہ عائشہ خان اورمیجرعقبہ ملک کو خدا نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔ اداکارہ عائشہ خان کے گھر دوروز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ […]