counter easy hit

Major

تحریک انصا ف کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما کو نا اہل قرار دے دیا

تحریک انصا ف کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما کو نا اہل قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو نااہل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی پی 217 سے محمد سلمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ محمد سلمان نے پی پی 217 ملتان سے شاہ محمود قریشی کو شکست دی تھی۔ پی […]

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت کے حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ کر دیا

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت کے حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سیشن عدالت نے سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی اور تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی مقدمہ قتل میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی،عدالت نے سابق انسپکٹر کی درخواست ضمانت میں […]

ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی ، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی ، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ آفیسرز کی درخواست پر فوجی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد چھا گئیں ۔۔۔ وزیر صحت بننے کے بعد پہلے بڑے فیصلے نے پنجاب والوں کے دل خوش کر دیے

ڈاکٹر یاسمین راشد چھا گئیں ۔۔۔ وزیر صحت بننے کے بعد پہلے بڑے فیصلے نے پنجاب والوں کے دل خوش کر دیے

لاہور ; تحریک انصاف کی حکومت میں صوبائی وزیر پنجاب کے عہدے پر فائز ہونے والی نامور خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد نے آتے ہی دبنگ اقدام اٹھا لیا ، وزیر صحت کی ہدایت پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روز30عطا ئیوں کے اڈے سربمہرکر دیے ۔تفصیلات کے مطابق کمیشن کی ٹیموں نے لاہور ،فیصل […]

الیکشن میں شکست کے باوجود ندیم افضل چن پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اہم عہدہ دیے جانے کی خبر آ گئی

الیکشن میں شکست کے باوجود ندیم افضل چن پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اہم عہدہ دیے جانے کی خبر آ گئی

سرگودھا؛ سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سے پی ٹی آئی کے نا کام امیدوار ندیم افضل چن کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ندیم چن کو عمران خان سے ملاقات کے لئے بنی گالا بلوایا لیا گیا. جن سے عمران خان کی متعدد ملاقاتیں ہیں […]

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

اہور ; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماء چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گیم […]

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو اکثریت مل گئی ہے اور اب پارٹی چیئرمین عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور وہ ممکنہ طورپر ڈی چوک میں حلف اٹھانے کی بھی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسے میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حکومت سے ایسا مطالبہ کردیا […]

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کو جشن منا نا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر بڑی کارروائی کی خبر آگئی

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کو جشن منا نا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر بڑی کارروائی کی خبر آگئی

لاہور; فائرنگ کرنے کے الزام میں پی پی161 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس نے گرفتاری دے دی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج میں لاہور کی 14 نشستوں میں سے 10 پر ن لیگ اور 4 سیٹوں پر پی ٹی آئی کامیاب ہوئی ، جس میں ایک حلقہ این […]

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

لاہور; پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کپتان کی کشتی میں سوار ہوگئے۔ پنجاب پر راج کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف تحت لاہور پر بیٹھنے کے لیے سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب […]

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; اس دھاندلی کا کیا فائدہ کہ جسکے نتائج طوفان برپا کر دیں ویسے بھی نواز شریف کو انتخابی عمل سے تو باہر کیا جا چکا ہے۔ اتنا بڑا مقصد حاصل ہونے کے بعد اب صرف انتخابی نتائج کو قابل قبول بنانا ہے۔ اب یہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔انتخابی عمل میں بعض نامور […]

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; انتخابات 2018 کی پولنگ میں تین روز باقی ہیں اور سیاسی جماعتوں نے الیکشن جیتنے کے لیے جائز اور ناجائز تمام حربوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی قیادت کو ہی نہیں امیدواروں کی بھاری تعداد کو نوٹس دے رکھے ہیں ۔ نامور تجزیہ […]

الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل

الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل

کراچی / لاہور : ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، بڑے بڑے سورما میدان مارنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، منجھے ہوئے کھلاڑی آمنے سامنے آگئے۔ طبل جنگ بج گیا، ملک میں الیکشن کا مہا مقابلہ ہونے جارہا ہے، بڑے بڑے سورما ایک دوسرے کیخلاف میدان مارنے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ لاہور میں عمران خان […]

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے ہمراہ ان کے فرزند محسن جاوید بٹ نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کہا جہاں انہوں نے موجودہ حکومت کے آخری سیشن میں شرکت کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے ہمراہ ان کے فرزند محسن جاوید بٹ نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کہا جہاں انہوں نے موجودہ حکومت کے آخری سیشن میں شرکت کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں کے ساتھ ملاقات کی۔ محترم جاوید بٹ اور محسن جاوید […]

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]

اصغرخان عملدرآمد، نندی پورکرپشن سمیت اہم مقدمات کی 31 مئی تاریخ مقرر

اصغرخان عملدرآمد، نندی پورکرپشن سمیت اہم مقدمات کی 31 مئی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں اصغرخان عملدرآمد، نندی پور پلانٹ کرپشن اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیسز سمیت اہم مقدمات کی سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یہ مقدمات سنے گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]

جاوید ہاشمی کی شمولیت پر مسلم لیگ (ن) میں شدید اختلافات، اہم ترین سیاسی رہنماؤں نے الیکشن سے قبل اعلان بغاوت کردیا

جاوید ہاشمی کی شمولیت پر مسلم لیگ (ن) میں شدید اختلافات، اہم ترین سیاسی رہنماؤں نے الیکشن سے قبل اعلان بغاوت کردیا

لاہور: سینئر سیاستدان اور حالیہ دنوں میں دوبارہ مسلم لیگ ن جوائن کرنے والے جاوید ہاشمی ملتان میں پارٹی کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے۔ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی راہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، ٹکٹوں کی تقسیم اور اعلیٰ قیادت کی طرف سے جاوید ہاشمی […]

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

اکثر انسان سانپوں کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں اور اگر کہیں اژدھا نما سانپ نظر آجائے تو ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ابھی جان جسم سے نکل جائے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سانپوں کا شمار دیناکےخطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے اور بہت کم لوگ ہی ان کے بارے میں جانتے […]

پا ک آرمی کا کسی این آراو سے تعلق نہیں 2018ء الیکشن کا سال، بہت زیادہ سیاست ہوگی ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

پا ک آرمی کا کسی این آراو سے تعلق نہیں 2018ء الیکشن کا سال، بہت زیادہ سیاست ہوگی ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

پا ک آرمی کا کسی این آراو سے تعلق نہیں 2018ء الیکشن کا سال، بہت زیادہ سیاست ہوگی ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو بھارتی سفارتی عملے کو بلانا معمول کی بات ہے۔ جیسا ہم […]

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ دل، بلڈ پریشر […]

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل  سے وہاں کی عوام  کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے  ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے […]

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد […]