counter easy hit

make

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری افضال ڈھل بنگش نے کہا ہے کہ عمران خان نے پروٹوکول نہ لینے کا اعلان کر کے غریب قوم پر احسان کیا ہے  انشااللہ عمران خان پروٹوکول ختم کر کے تمام خسارے پر قابو پائیں گے اور اربوں روپے کی بچت کی جائیگی۔ […]

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش مت کرنا

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش مت کرنا

اسلام آباد: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے وہ پمز اسپتال میں زیر علاج رہے ہیں لیکن ان میں سے کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔ خبریں چل رہی تھیں کہ نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے ۔ […]

جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں، سردار اختر مینگل

جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی نے بات چیت کیلئے دعوت دی ہیں، خود حکومت بنائیں یاکسی کے ساتھ ملکر مقصدعوام کی خدمت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے […]

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

کراچی; پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر چھانگا مانگا کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی لاکھ کوششوں کے باوجود مثبت نتائج حاصل نہ کر سکی۔ اب خرید و فروخت کیلئے جہاز چلایا اور ایڑی چوٹی کا زور لگایا جا رہا ہے۔ ایک نااہل […]

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!

السلام و علیکم یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں! آج ہم یہ تحریک شروع کرنے جارہے ہیں ۔ تمام پاکستانی ووٹ دیں اتنا شیئر کریں کہ عمران خان اور آنے والے ارباب اختیار ہل کر رہ جائیں اور ممنون حسین اور رفیق تارڑ جیسے […]

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں تیز

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں تیز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت بنانے کیلئے کوششوں کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاق میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا، ن لیگی اراکین کا کالی پٹیاں باندھ کر حلف لینے کا امکان ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت […]

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں […]

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فیصلے ہماری مرضی کے مطابق کریں گے تو آپ کے ریفرنسز ختم کروادیں گے اور نومبر سے پہلے ہی آپ کو ستمبر میں چیف جسٹس بنا دیں گے ، میں نے کہا کہ اپنے ضمیر کو گروی رکھنے سے پہلے […]

خان جی : اور جو مرضی کرو ، لاہور میں اس ایک جگہ پر جلسہ کرنے کی غلطی نہ کرنا ۔۔۔۔۔عمران خان کو مشورہ دے دیا گیا

خان جی : اور جو مرضی کرو ، لاہور میں اس ایک جگہ پر جلسہ کرنے کی غلطی نہ کرنا ۔۔۔۔۔عمران خان کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور؛ سکو رٹی خدشات کے باعث عمران خان کو پو لسب کی جانب سے اکبر چوک مں انتخابی جلسہ نہ کرنے کا مشورہ دیا گاں ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی سکوررٹی عمارہ اطہر کی جانب سے عمران خان کے سکوگرٹی انچارج کو تحریری آگاہ کر دیا گاٹ اکبر چوک پر چاروں اطراف سے اوپن […]

نواز شریف پر نوازشیں کرنا اڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

نواز شریف پر نوازشیں کرنا اڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

راولپنڈی;سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف کوگلے ملنے کاانکشاف سکیورٹی کیمرے سے ہوا،سابق وزیراعظم نے گلے ملنے والے ہیڈوارڈن کو تھپکی بھی دی۔جس پر مانیٹرنگ ٹیم کی اطلاع پر، آئی جی جیل خانہ […]

پاکستان تحریک انصاف کتنی نشستیں جیت کر پنجاب میں اپنی حکومت بنائے گی؟ نامور صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کتنی نشستیں جیت کر پنجاب میں اپنی حکومت بنائے گی؟ نامور صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور ; معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اگست کے پہلے ہفتے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا آئندہ الیکشن اور اس کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ غیر جانب دار اداروں […]

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں چودہ جولائی 1789 کو بیسٹائل قلعے کو فتح کیا گیا تھا اور انقلاب بیسٹیل ہسپتال پر پیرس کی عوام کے قبضے کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس میں سیاسی نجات کی علامت بنا۔یہ انقلاب یورپ اور […]

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

اسلام آباد ;کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق نہ ہونے پر چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے عوام سے اس کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور رضاکارانہ طور پر خود بھی سب سے پہلے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے […]

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

لاہور: اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پہلی رپورٹ جاری کی ہے اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے آزاد کمیشن بنانے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں قابض فوج کو مظاہرین کے خلاف قوت استعمال کرنے سے باز رہنے کا کہا گیا ہے۔ جنیوا میں […]

میں جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں

میں جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں

لاہور:عائشہ احدمبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احد مبینہ تشدد کیس […]

ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے کرپشن کے معاملات نیب دیکهے گا ہمارا یہ کام نہیں ہے ۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری کابینہ نے آج حلف لیا ہے، ہمارا مقصد صاف اور […]

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف فیملی کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا اشارہ دیدیا۔ سابق وزیرِاعظم کے وکیل نے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران بتایا کہ کیش رقم وصولی […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 28 ہزار بنکر بنائے گا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 28 ہزار بنکر بنائے گا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 28ہزار سے زائد بنکرز بنائے گا۔ بھارتی حکومت نے کتھوا، سمبا، جموں، راجوڑی اور پونچھ اضلاع میں بنکرز کی تعمیر کے لیے 415کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی ہے بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق سرحد کے پاس رہنے والے افراد کے لیے 28ہزار 4سو سے […]

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسد درانی کی کتاب سے بھونچال، نواز شریف کا قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد:  نواز شریف نے اسدد رانی کی کتاب میں انکشاف پر قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ایک قومی کمیشن بنے جو ان سب معاملات کی تفتیش کرے، میں سمجھتا ہوں اس معاملے پر بھی اجلاس بلایا جانا چاہیئے، دوبارہ حکومت میں آئے تو اس معاملے پر قومی کمیشن بنائیں گے۔ سابق […]

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں پھر کوئی نہیں روک سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کے فلور […]

نواز شریف جج یا بیوروکریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے

نواز شریف جج یا بیوروکریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کسی سابق جج یا بیورو کریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل کے لیے آج پانچویں ملاقات ہوئی لیکن نگراں وزیراعظم کے نام پر […]

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکان پر چھاپہ مار کر اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش جیکٹس کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن سے کوئٹہ […]

1 5 6 7 8 9 12