نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رابی پیرزادہ ایک دفعہ پھر ٹرینڈ ۔۔۔ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی زندگی کی سب سے بہترین سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔گزشتہ سال پاکستان شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خانہ کعبہ کے ساتھ اپنی زندگی کی سب سے بہترین سیلفی لے کر شیئر […]