counter easy hit

Malaysian

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وباکی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہونے کے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں۔ کورونا وبا سے سربراہان مملکت بھی محفوظ نہیں رہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد 14 روز کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے۔ ملائیشیا […]

ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سمیت اہم قومی شخصیات کا مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناﺅں کا اظہار

ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سمیت اہم قومی شخصیات کا مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی وبین الاقومی شخصیات کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی مزاج پرسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے دعاﺅں اور اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے جبکہ قومی شخصیات میں وزیراعظم کے […]

عمران خان کا دورہ ملائیشیا سے انکار۔۔۔!!! مہاتیر محمد بھی خاموش نہ بیٹھے، ایسا قدم اُٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

عمران خان کا دورہ ملائیشیا سے انکار۔۔۔!!! مہاتیر محمد بھی خاموش نہ بیٹھے، ایسا قدم اُٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

کوالالمپور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملائیشیا کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد مہاتیر محمد کا سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ، ملائیشیا کے وزیراعظم ریاض کا دورہ کر کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ […]

بیرون ملک پاکستانیوں کی شادیوں کے بعد لاہوری لڑکے کا نیا معرکہ۔۔۔ ملائیشین خاتون کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی ؟

بیرون ملک پاکستانیوں کی شادیوں کے بعد لاہوری لڑکے کا نیا معرکہ۔۔۔ ملائیشین خاتون کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی ؟

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے ساندہ میں جعلی عامل نےعلاج کرنےکے بہانے ملائیشین خاتون سے بیس لاکھ روپے ہتھیا لیے جس پر ایف آئی اے نے جعلی عامل کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقہ ساندہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل […]

2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ملائیشین طیارے کو 2 ایرانی نوجوانوں کی وجہ سے آرمی نے نشانہ بنایا تھا

2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ملائیشین طیارے کو 2 ایرانی نوجوانوں کی وجہ سے آرمی نے نشانہ بنایا تھا

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) 2014 میں پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے ایم ایچ 370 کے بارے میں ایک نئی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اسے فوجی حکام نے خود نشانہ بنا کر تباہ کیا کیونکہ اس پرواز کے بارے میں خدشہ تھا کہ اسے ہائی جیک کرلیا گیا […]

ملائیشین بادشاہ سلطان محمد ہفتم کی روسی حسینہ کے ساتھ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ملائیشین بادشاہ سلطان محمد ہفتم کی روسی حسینہ کے ساتھ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءکے بادشاہ سلطان محمد ہفتم گزشتہ اتوار کے روز تخت سے دستبردار ہو گئے تھے۔ ان کے استعفے کی وجہ 25سالہ روسی حسینہ اوکسانا وئیوودینا کے ساتھ مبینہ شادی کی خبریں تھیں، جن کی شاہی محل سے تصدیق نہیں کی گئی تاہم اب ان کی شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی […]

فیس بک کے معاشقوں اور شادیوں کا بخار مزید تیز : کل ایک ملائیشین آنٹی پاکستانی نوجوان کی خاطر پشاور پہنچ گئی ،

فیس بک کے معاشقوں اور شادیوں کا بخار مزید تیز : کل ایک ملائیشین آنٹی پاکستانی نوجوان کی خاطر پشاور پہنچ گئی ،

پشاور(ویب ڈیسک ) گلبہار کے رہائشی نوجوان کی محبت میں گرفتار ملائیشین دوشیزہ شادی کے لیے پاکستان آگئی۔فیس بک کی دوستی گلبہار کے رہائشی نوجوان قاسم علی اور ملائشین دوشیزہ نور فضیہ کو ایک دوسرے کے قریب لے آئی، اس دوستی کو باقاعدہ رشتہ میں بدلنے کیلئے ملائیشین لڑکی پشاور چلی آئی، گزشتہ روز دونوں […]

ملکہ حسن ریحانہ نے ملائیشین بادشاہ سے کس شرط پر شادی کی؟

ملکہ حسن ریحانہ نے ملائیشین بادشاہ سے کس شرط پر شادی کی؟

ماسکو: اسلام قبول کرنے والی روس کی سابق ملکہ حسن ریحانہ ملائیشین بادشاہ کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔ روسی میڈیا کی معلومات کے مطابق 25 سالہ سابق ملکہ حسن کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام ’ویوہڈینا‘ تھا جنہوں نے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ سے شادی کرنے کا اعلان گزشتہ برس […]

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

کوالالمپور: ملائشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت نے واضح کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد حکمراں جماعت کے اقتدار کا 60 سالہ دور ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق مہاتیر محمد کے حزب مخالف اتحاد نے 222 اراکین […]

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

کوالالمپور:  ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز […]

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائیشیا کی کمپنی ایڈوٹکو نے پاکستانی کمپنی داؤد ہرکولیس کے اشتراک سے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے 13 ہزار ٹاورز کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ یہ سودا 94 ارب روپے میں طے پایا ہے۔ جیز کے پاکستان بھر میں 13 ہزار ٹاورز کا انتظام اس کے ذیلی ادارہ دیودار کے پاس […]

ذاکر نائیک کی ملائیشیا کی شہریت کے لیے درخواست، بھارتی ایجنسی

ذاکر نائیک کی ملائیشیا کی شہریت کے لیے درخواست، بھارتی ایجنسی

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔ تاہم […]

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

غیر معروف رائیڈر نے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ اور ستائیس اعشاریہ تین تین تین سیکنڈ میں طے کر کے سب مخالفین کو پیچھے چھوڑ دیا ملائیشیا : ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے جیت لیا ، حادثے کا شکار ہو کر گیارہویں نمبر پر آنے کے باوجود مارک مارکوئز ہی عالمی چیمپئن […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

لاہور: چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پُرعزم پاکستانی ٹیم ملائیشین دیوار گرانے کیلیے تیار ہے، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا، کھلاڑیوں نے گذشتہ روز بھرپور مشقیں کیں، پنالٹی کارنر لگانے اور گیند پر زیادہ سے زیادہ کنٹرول رکھنے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں، ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید […]

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشیا کے پام آئل کے نرخ گذشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئے ،ملائیشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے ملائیشیا کے پام آئل کے کنٹریکٹ نرخ میں 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2768 رنگٹ(666 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوا۔ انٹر ٹریڈ میں پام آئل کے دام 2778 […]

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے مقابلوں میں برطانوی ایروبیٹک ٹیم نے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین کی توجہ سمیٹ لی کوالالمپور :ملائیشین ائیر شو میں برطانوی طیاروں کا کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ ، خطرناک سٹنٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ ملائیشیا کے صوبے نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے ائیر شو […]

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوالالمپور (یس ڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے […]