counter easy hit

Maldives

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق احمد ادیب سابق صدر عبداللہ یامین کے قریبی اتحادی تھے اور مبینہ طور پر سابق حکمران کو 2015 میں ان […]

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہمسایہ ملک مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالدیپ کی حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا تحفہ ہے۔ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ خاص طورپر سارک […]

مال روڈپردھماکا، افسوسناک اطلاعات موصول

مال روڈپردھماکا، افسوسناک اطلاعات موصول

چمن: چمن کے علاقے مال روڈ پر دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مال روڈ پر دھماکہ کراچی بس ٹرمینل کے قریب ہوا۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی۔ لیویز پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) نے علاقے […]

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں، لیکن مالدیپ میں زیر سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ “Ithaa” نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل […]

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ […]

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور ان کی دوست کترینہ کیف چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے کترینہ کیف اپنی زیر تکمیل فلموں ’’ فتور ‘‘ اور ’’ جگا جاسوس ‘‘ جب کہ ان کے دوست رنبیر کپور ’’ بمبئے ویلوٹ ‘‘ اور […]