counter easy hit

Maleeha

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا ہے کہ پاکستان فلسطینوں کی بھرپور حمایت اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے قتل عام اور بربریت کی مذمت کرتے […]

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور

نیو یارک: پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور نیو یارک: (ویب ڈیسک) سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہییں ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہار خیال سلامتی کونسل میں اصلاحات شفاف، موثر انداز میں کرانے کی اشد ضرورت ہے جمہوریت کیلئے سب […]

مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک: کشمیری عوام 70 برس سے اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل کے منتظر ہیں، بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو بینائی سے محروم کیا: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر […]

پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔ پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں، ملیحہ لودھی

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے  اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، ملیحہ لودھی

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ گجرات میں مسلمانوں کے […]

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اوآئی سی اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق فیصلے ہوئے جب کہ اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں پریس […]

ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا، ملیحہ لودھی

ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا جشن آزادی کانسرٹ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی احترام اور ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کےستر ویں یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی […]