پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]