counter easy hit

maliha

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے، ملیحہ لودھی

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے اور پاکستان بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جوا ب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کے […]

بھارت کی جوہری توسیع کی کوششیں امن کیلئے خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

بھارت کی جوہری توسیع کی کوششیں امن کیلئے خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

بھارت کی ایٹمی قوت میں اضافے کی کوششوں سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہو گی: پاکستان کی مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں تخفیف اسلحہ کے موضوع پر مباحثے میں اظہار خیال نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لیے تعصب اور […]

شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان سے باہر نہیں اندر موجود ہیں، ملیحہ لودھی

شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان سے باہر نہیں اندر موجود ہیں، ملیحہ لودھی

 نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستےان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے تنازع کے حل کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتا ہے لیکن پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ  افغانستان […]

امریکا پاک، بھارت کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کر سکتا ہے، ملیحہ لودھی

امریکا پاک، بھارت کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کر سکتا ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرسکتا ہے ۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک ورلڈ افیئرز کونسل کو انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین […]

پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے اور پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا۔ نیویارک میں طلبا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا […]

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہی مسائل کا حل ہے: ملیحہ لودھی

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہی مسائل کا حل ہے: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کیلئے عالمی برادری کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا۔ نیو یارک: (یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان […]

نئی امریکی انتظامیہ، بات چیت کرکے پاکستان کا دفاع کریں گے، ملیحہ

نئی امریکی انتظامیہ، بات چیت کرکے پاکستان کا دفاع کریں گے، ملیحہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ہر قسم کی بات چیت میں پاکستان کے مفادات کا دفاع کریں گے۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات […]

پاکستان سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی نہیں غیر مستقل ارکان بڑھانے کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل اصلاحات پر خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان […]

کشمیریوں کو مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے، ملیحہ لودھی

کشمیریوں کو مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا پاکستان استصواب رائے کے مطابق مسئلہ کشمیر کے فوری حل کے موقف پر قائم ہے۔ کشمیری عوام ہر صورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان استصواب رائے کے […]

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ مین جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا۔ نیو یارک : ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محدود نہیں ہوسکتا، ملیحہ لودھی

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محدود نہیں ہوسکتا، ملیحہ لودھی

پاکستان کا ایٹمی پرو گرام محدود نہیں ہو سکتا ،اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ جان کیری کے مطالبے پر نواز شریف نے صاف کہہ دیا کہ بھارت سے بھی وہی اقدامات کرائے جائیں جس کا ہمیں کہا جاتا ہے۔ سیکریٹری خا رجہ کہتے ہیں بھارت پر دباؤ آنا چاہیے […]