حکومتی وزیر نیند سے جاگیں ، پیپلزپارٹی عوام کے بل بوطے پر بنی اور ان کے مٹانے سے مٹنے والی نہیں، ملک محمد شریف
حکومتی وزیر نیند سے جاگیں ، پیپلزپارٹی عوام کے بل بوطے پر بنی اور ان کے مٹانے سے مٹنے والی نہیں، ملک محمد شریف لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے چیف آرگنائزر ملک محمد شریف نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا نیند میں ہیں جس پارٹی کو ڈکٹیٹرز مل کر نہیں توڑ […]