counter easy hit

malnutrition

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ رواں سال کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔ ذرائع کے مطابق مٹھی اسپتال میں جان محمد کا نومولود بچہ اور نگرپارکر میں ہیموں کولہی کا بچہ دم […]

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

تھر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران 2250بچے موت کی نیند سو گئے،محکمہ صحت نے 1431بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں گذشتہ چار برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں میڈیا کی رپورٹ […]

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم حضرت انسان کو دنیا فانی میں زندہ رہنے کے لئے اپنے پاپی پیٹ کو غذا کے ایندھن سے بھرنا ہی پڑتا ہے اگر انسانی جسم کو ضرورت کے وقت غذا نہ ملے یا پھر بے وقت ملے تو پھر غذائی قلت کے باعث طرح طرح کی بیماریاں لاحق ہونے کا […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ […]

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث مزید تین بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں نومولود بچہ جس کی پیدائش قبل از وقت ہوئی اور کچھ گھنٹوں میں […]

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ […]

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

مٹھی (یس ڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ […]

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے وا لے بچوں کی تعداد 35 ہو گئ۔ تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں 3 اور 6 دن کی بچی زندگی کی بازی […]

تھر میں وبائی امراض بھی پھیل گئے، مزید 3 بچے جاں بحق

تھر میں وبائی امراض بھی پھیل گئے، مزید 3 بچے جاں بحق

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اور آفت نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہ آفت مختلف وبائی امراض کی شکل میں نمودار ہوئی ہے۔ دوسری جانب متاثرین میں امدادی گندم کی تقسیم کا کام بھی انتہائی سست […]

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) بھوک اور بیماری نے صحرائے تھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، غذائی قلت سے معصوم بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ خوراک اور میٹھا پانی نہ ملنے سے درجنوں بچے بیمار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں جہاں طبی سہولتوں کی عدم دستیابی بیماروں کی جان کی دشمن بنی […]

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا سلسلہ جاری ہے اور نئے سال کے دوسرے روز ہی سندھ حکومت کی غفلت اور نا اہلی نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی ہے۔ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق […]

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]

ریاست کا چہرہ

ریاست کا چہرہ

تحریر : انجم صحرائی وادی سندھ کے تھرپار کر میں غذائی قلت اور پیاس سے دم تو ڑ تے معصوم بچوں کی ذمہ داری اٹھا نے کو کو ئی بھی تیار نہیں۔ نہ سندھ ماں دھرتی کی دعویدار پیپلز پا ر ٹی اور نہ وفاق میں حکمرا نی کا تاج سجائے قائد اعظم کی بزعم […]