counter easy hit

Mamnoon

صدر ممنون حسین اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

صدر ممنون حسین اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]

روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد/ ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔روس نے پاکستان سے تعلقات مضبوط کرنے اور بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور روسی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس (ایس سی او) کانفرنس میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب […]

صدر ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے ہیں اور ان علاقوں کے عوام کو ملک کے دیگر عوام کے مساوی آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ آئینی ترمیم پر دستخط کے سلسلے میں […]

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے صدرِ […]

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا ہے ،اس رابطے کے دوران ترک صدر نے امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے جبکہ […]

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدر اسلامی جمہوری پاکستان نے سپیکرز کانفرنس کا افتتاح کیا اور افتتاحی اجلاس سے خطب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ترکی، رشین فیڈریشن، ایران اورا فغانستان کے قابل احترام سپیکر صاحبان، میاں رضا ربانی ، چیئرمین سینیٹ، سردار ایاز صادق، اسپیکر قومی اسمبلی،خطے کے اہم ترین دوست اور برادر ممالک کے اسپیکرز […]

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر پاکستان ممنون حسین آج ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2017 کا افتتاح کریں گے۔ 26 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والی نمائش میں 300 سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات وخدمات پیش کریں گی۔ ان کمپنیوں میں تقریباً 200کمپنیاں پاکستان اور 100غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ نمائش کا انتظام ایف […]

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: شاہد خاقان عباسی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: وزیراعلی بلوچستان صدر ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ […]

صدر ممنون آج لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانہ ہونگے

صدر ممنون آج لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانہ ہونگے

لاہور: صدر مملکت ممنون حسین آج اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب صدر ممنون حسین اپنی مختص سیلون میں سفر کریں گے، وزارت ریلوے کی جانب سے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے لیے 74 نمبر اور 75 نمبر سیلون مختص […]

پاک فورسز دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار ہیں: صدرممنون حسین

پاک فورسز دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار ہیں: صدرممنون حسین

بھارت نے ایل اوسی کی مسلسل خلاف ورزیوں سے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ، کشمیریوں کی اخلاقی ،سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھیں گے،یوم دفاع کی تقریب سے خطاب اسلام آباد:  صدر ممنون حسین نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہے […]

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔منصوبے سے 118میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی، انہوں نےکہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہوگئی ،اب ترقی کاعمل تیزہوگا،بجلی سےکراچی کی شہری آبادی بھی فائدہ اٹھاسکے گی۔ بن قاسم کراچی میں پاکستان کے پہلے […]

صدر مملکت ممنون حسین کی معروف ادیبہ بانو قدسیہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی ۔ 4 فروری (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف ادیبہ بانو قدسیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ بانو قدسیہ نے ادب عالیہ تخلیق کر کے قوم کی تربیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانو قدسیہ […]

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کی خصوصی دعوت پر صدر ہائوس میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثارکی تقریب حلف برداری میں شرکت اور ملاقات

 مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کی خصوصی دعوت پر صدر ہائوس میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثارکی تقریب حلف برداری میں شرکت اور ملاقات اسلام آباد(یس ارد ونیوز) پیرس کی ممتاز کاروباری و سیاسی […]

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

 اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کو حقِ خودارادیت کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اوراقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے۔ اسلام آباد میں ایوان صدرمیں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق اوروفاقی […]

مقبوضہ کشمیرکے عوام کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،صدرممنون حسین

مقبوضہ کشمیرکے عوام کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،صدرممنون حسین

مظفرآباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے جب کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھرپور سیاسی ، سفارتی ،اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفر آباد میں صدرمملکت ممنون حسین سے آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی اور اس […]

مقبوضہ کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دیا جائے، صدرممنون

مقبوضہ کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دیا جائے، صدرممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونے میں زیادہ دیر نہیں رہ گئی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کو غیرفوجی علاقہ قراردیا جائے،سیاسی قیدیوں کو رہا کیا اور کرفیو ختم کیا جائے ۔ آزاد کشمیر قانو ن ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے […]

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]