counter easy hit

man

تتلی

تتلی

تحریر : عرفانہ ملک کامیابی ایسی تتلی ہے جس کے رنگین پروں پ انسان سفر کرنے کا متلاشی ہوتاہے تاکہ وہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچ سکے اور وہ اندھیروں کو کوسنے کی بجائے ایک شمع روشن کر دینا چاہتا ہے جب اس کے پاس محنت کامیابی نصیب اوروقت یہ سب اکھٹا ہوجائے توپھر سونے […]

حرمت رسول

حرمت رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جو لوگ یورپ امریکہ برطانیہ جاتے ہیں وہ اچھی طرح وہاں کی تہذیب کا مکروہ چہرہ دیکھ چکے ہیں، کیونکہ یہ سچ ہے کہ وہاں پر انسان اپنی خودی اور پہچان کو یکسر بھول چکا ہے۔ آپ کسی بھی غیر مسلم ملک چلے جائیں وہاں پر جانور نما انسان ایک […]

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ملک کو ظالم درندہ صفت انسانوں نے گھیراہوا ہے جن کو انسان کہنا بھی جرم لگتا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو معصوم بچوں کو اغوا ء کر کے ان سے بہت سے کام کرواتے ہیں ۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بچوں کے اغواء ہونے کی خبریں […]

کراچی زخموں سے چور

کراچی زخموں سے چور

تحریر : واٹسن سلیم گل ہمارا کراچی اس وقت زخموں سے چُور ہے۔ بےیارومددگار زخمی شخص کی طرح جس کی کراہنے کی آواز سسُننے کے لئے کوئ نہی ہے۔ کوئ اس کے زخموں کے لئے دوا دارو کرنے کو تیار نہی ہے۔ اس بڑے شہر پر گندی سیاست کر کے اسے سزا دی جارہی ہے۔ […]

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کا حق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے تاج پہننانے کی درخواست کرے گا۔اس مقد س […]

ناممکن ہے ایدھی تجھ سا ہونا

ناممکن ہے ایدھی تجھ سا ہونا

تحریر: نادیہ خان بلوچ اگر تاریخ اٹھا کے دیکھی جائے تو آج تک پوری دنیا میں عام انسانوں میں بہت ہی کم ہی ایسی کوئی ایک مثال ملتی ہے جہاں ایک عام آدمی نے امیر ترین غریب انسان کی زندگی بسر کی ہو. جس نے اپنا کل اپنا آج اور اپنا مستقبل دوسروں کی خدمت […]

زندگی کی حقیقتیں

زندگی کی حقیقتیں

تحریر: صہیب سلمان انسان کی ازل سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دنیا میں ہر چیز حا صل کرلے چاہے اس کیلئے اسے کچھ بھی کرنا پڑے ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہر چیز ہر کسی کو نہیں ملتی کیو نکہ یہ قدرت کا قانون ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جسے چاہے […]

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

تحریر : ڈاکٹر حناء امبرین، ریاض یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جب عبدالستار ایدھی جیسا نایاب انسان موجود تھا جس نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ باور کروایا کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ فرشتہ صفت، […]

عبدالستار ایدھی نے اپنی ذات کی نفی کر کے انسانیت کی خدمت کی، علی رضا سید

عبدالستار ایدھی نے اپنی ذات کی نفی کر کے انسانیت کی خدمت کی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک عظیم سماجی رہنماء تھے جنھوں نے رنگ نسل، مذہب اور فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر انسانیت کی خدمت کی۔ عبدالستار ایدھی نے غریب، نادار اور مستحق […]

عید، خوشیوں کا دن

عید، خوشیوں کا دن

تحریر : عقیل خان ” عید الفطر” دو لفظوں عید اور الفطر پر مشتمل ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے۔ عود عادً یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا واپس ہونا ، پھر آنا چونکہ یہ دن ہر سال آتا ہے اور اس […]

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

تحریر : ساجد حبیب میمن آج کے دور میں عبدالستار ایدھی صاحب کسی فرشتہ نما انسان سے کم نہیں ہیں جنھوں نے کئی ادوار دیکھے اور ہر دور میں اس معاشرے کی بھرپور خدمت کرکے ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے ۔اس وقت پاکستان جس دور سے گزررہاہے ایسے میں پاکستان کو جنت نظیر […]

غلطی پر کون

غلطی پر کون

تحریر : زکیر احمد بھٹی جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں […]

رمضان المبارک اور ہماری زمہ داری

رمضان المبارک اور ہماری زمہ داری

تحریر : نسیم الحق زاہدی آج مادیت، حرص اور دنیا پرستی نے انسان سے اس کا مقصدحیات ہی چھین لیا ہواہے۔ ایک ایک فردکی آمدن ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالک کے سالانہ بجٹ سے زیادہ ہے اورآدمیت پھربھی ایڑیاں رگڑرہی ہے انسان فاقوں سے مرررہے ہیں قحط وبائوں قدرتی آفات اور جنگوں کے باعث کروڑوں […]

موسم کی تبدیلی

موسم کی تبدیلی

تحریر : محمد جواد خان سخت گرمی کا موسم انسان تو انسان چرند و پرند بھی پناہ کی تلاش میں مگن ہیں ، سخت دھوپ و گرمی کے عالم میں بجائے مجبوری کے انسان گھر سے نکلنا دشوار ہوتا ہے۔ ایک دن میںاپنی والدہ کے لیے دوائی لینے بازار گیا جو کہ بازار کے اکثر […]

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

تحریر:ایم پی خان پچیس سال کانوجوان روزے کی حالت میں اپنے درخت کو کاٹنے کے لئے گیا۔وہ درخت جوتیز آندھی اور طوفانی ہوا کے باعث جڑسے اکڑ کر ان کے پڑوسی کی کھیت میں گراتھا۔پڑوسی نے اپنی کھیت میں ٹماٹر کاشت کئے تھے اورممکن ہے درخت گرنے کی وجہ سے وہاں ٹماٹرکے کچھ پودے متاثرہوئے […]

ہوائیں

ہوائیں

تحریر: عرفانہ ملک خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مزاح کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میںدرد بھی ہیں۔جن سے ہمارا چھٹکارا نہیں۔کچھ زخم بھرجاتے ہیں کچھ کے زخم بھرنا بھی چاہیں توممکن نہیںاوروہ ہمارے لئے ناسور بن کر رہ جاتے ہیں۔جس کے لئے انسان عمر بھر خود کو کو ستا رہتاہے […]

دہشت گردی کا اصل چہرہ بھارت

دہشت گردی کا اصل چہرہ بھارت

تحریر : احمد اجمل پرانی کہاوت ہے کہ اگر انسان کا پڑوسی اچھا ہے تو انسان کی زندگی پر سکون ہے۔ کیونکہ پڑوسی ہی انسان کے دکھ ، سکھ کا ساتھی ہوتا ہے ۔ ہر مشکل اور پریشانی کی گھڑی میں انسان کا ساتھ دیتا ہے ۔ لیکن اگریہی پڑوسی آپ کے خلاف لوگوں کو […]

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

تحریر : وقار انسا اللہ نے اپنی اس دنیا میں اپنے خاص چنے ہوئے بندے بھی بھیجے جو خدمت خلق کے جذبے سے شرشار ہیں ایسی ہی ایک عظیم شخصیت عبد الستار ایدھی سسکتی بلکتی انسانیت کے جسم پر اپنی ہمدردی اور توجہ سے پھاہے رکھنے والے انسان – جن کا مقصد حیات ہی دکھی […]

خواجہ سراء بھی انسان ہیں

خواجہ سراء بھی انسان ہیں

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہماری بدقسمتی اُسی دن سے شروع ہو گئی تھی جب قائد اعظم محمد علی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہم سے بچھڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ اگر کچھہ عرصہ قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی وفا کرتی تو شاید اسلامی جموریہ پاکستان آج حقیقی معنوں میں […]

معاشرے کا المیہ

معاشرے کا المیہ

تحریر : ربیعہ عرفان عجب قصہ ہے حیاتِ نو کا ، روح اور کلبوت اور، قصہ بیان اور ہے۔ نہ میں سمجھا سکا تجھے اپنے وجود کی داستان، نہ تو جان سکا میری آہ و بکا کا قصہ۔ میرا نام ببلی ملک ہے، میں خواجہ سراء کے حقوق کے لئے کام کرتی ہوں۔ کہنے کو […]

سائبرگ مین

سائبرگ مین

تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]

ببانگ دہل

ببانگ دہل

تحریر : عفت غضب خدا کا کوئی چیز ہاتھ نہیں لگانے نہیں دیتی ۔یہ دیکھو پانچ ہزار کا سودا ہے ۔میاں صاحب گرمی ، اور مہنگائی کی شدت سے گھبرائے ہوئے ایک شاپر ہاتھ میں لیے داخل ہوئے اور بڑبڑاتے ہوئے شاپر میرے ہاتھ میں تھما دیا ،میرے پاس بھلا کیا جواب تھا ان کی […]

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم چند دن پہلے میں حسب معمول اخبار پڑھ رہا تھااچانک میری ایسی خبر پر نظر پڑی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے قارئین بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک پتھر دل ممتا نے اپنی چار بیٹیوں کو زندہ پانی کی ٹینکی کے اندر ڈال دیا۔اس کی وجہ صرف […]

سپنے

سپنے

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات […]

1 9 10 11 12 13 19