counter easy hit

man

شوگر

شوگر

تحریر : شاہد شکیل میٹھا کھانے کی خواہش کہاں سے جنم لیتی ہے؟کیا چینی کھانے سے واقعی انسان اس عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے؟ کیا چینی پر انحصار کیا جا سکتا ہے؟کیا چینی کھانے سے زیابیطس ہوتی ہے؟ان چند سوالوں کے جواب جرمن انسٹیٹیوٹ آف کونزیوم کی ایکسپرٹ اور ماہر حیاتیات پروفیسر سوزن کلاؤس […]

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان عظیم ہے ” تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے لوگوں نے کہا، اﷲ اس کا رسول ۖ زیادہ جانتے ہیں، فرمایا اپنے بھائی کی بابت ایسی بات کہنا جسے وہ ناپسند […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !میں جب سے سعودی عرب سے واپس آیا تب سے تلہ گنگ کے اندر صفائی اور سیوریج کے نا قص انتظامات کو دیکھ کر اور ٹی ایم اے کی مختلف بے ضابطگیوں کو دیکھ کر قلم اٹھا نے کی سوچتا پھر رک جا تا کہ کیا معلوم ان […]

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملہ خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ جس سے 4 فوجی جوان شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے راکٹ داغنے والے دہشت گرد […]

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تحریر : محمد فہیم شاکر جناب اگر آپ بھی تجارت کریں گے تو حکومتی امور کون سنبھالے گا ، یہ الفاظ تھے ایک صحابی رسول کے، اس وقت جب سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسند خلافت پر جلوہ افروز ہوئے، اور پھر جب ان کی تنخواہ کا معاملہ اٹھا تو آپ نے تاریخی […]

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

تحریر : لقمان اسد کرہ ارض پر انسانی تاریخ کی ابتداء ہی سے بڑے، گناہوں کا سرزد ہونا اور وجود میں آنا ایک لازمی امر ٹھہرا جب اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا تو اللہ تعالی کی محض عبادت اور اللہ تعالی کے مکمل احکامات کی پابندی کرنے کی غرض سے […]

اسلام میں امانتداری کا تصور

اسلام میں امانتداری کا تصور

تحریر : ایم ۔ایس۔ نور کسی کی کوئی چیز اپنی حفاظت میں رکھنا ، امانت کہلاتا ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کی حفاظت میں رکھ دے تو رکھنے والے پر واجب ہے کہ اسکی اتنی حفاظت کرے جتنی کہ وہ اپنی کسی بھی چیز کی حفاظت کرتا ہے اور جب وہ شخص […]

برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے، امام شاہد تمیز

برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے نوجوان نسل کو راہ راست پر لا نے کے لیے حقیقی اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہو گا ، ہمارے بچوں کو فخر ہونا چا ہیے کہ انکا رہبر و رہنما کوئی ملا یا بغدادی نہیں بلکہ دنیا کے بہترین انسان […]

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

تحریر : جاوید اقبال چیمہ پاکستان ماشاللہ ہر روز کے سکینڈل اور اشو میں اتنا خود کفیل ہے کہ نہ جانے ورلڈ گینز بک والوں کا اس طرف دھیان کیوں نہیں گیا .لکھنے رونے چیخنے چلانے .نمبر بنانے .ریٹنگ بڑھانے.اور بھونکنے کے لئے .خون جلانے کے لئے اتنے اشو ہوتے ہیں کہ کئی دفعہ سوچنا […]

کرائی اونکس Cryonics

کرائی اونکس Cryonics

تحریر : شاہد شکیل سائنس تحقیق کا نام ہے اور کسی بھی سائنسی تحقیق میں کامیابی کے بعد ہی محقیقین اسے متعارف کرواتے ہیںجسے سراہنے کے ساتھ مستفید ہوا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو سائنسی تحقیق اور ایجادات پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن معجزہ قرار دیتے ہیں […]

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]

صفائی نصف ایمان ہے

صفائی نصف ایمان ہے

تحریر : چوہدری عثمان نصیر صفائی ستھرائی کا تعلق نہ صرف کسی مذہب کے ساتھ بلکہ یہ انسان کی فطرت میں رکھی گئی ہے۔جو بھی انسان ہوگا اور عقل رکھتا ہوگاصفائی خود اس کو اپنا خیال رکھنے پر مجبور کرتی ہے۔اسلام نے صفائی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اسے ایمان کا نصف جز بھی قرار […]

محبت کے پھول

محبت کے پھول

لاہور سے لندن کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد اب میں ہیتھروائر پورٹ کی برقی قمقوں سے سجی لمبی راہداریوں میں معذور مسافر ویل چئیر کو چلاتا ہوا مختلف موڑ کاٹتا ہوا امیگریشن ہال کی طرف بڑھ رہا تھا۔ معذور شخص بار بار ممنون اور تشکر آمیز تاثرات اور مسکراہٹ کے ساتھ […]

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

تحریر : ابنِ نیاز آئو اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں واقعی مدہوشی ہی ہوتی ہے جو انسان کو خدا بنادیتی ہے نہ کہ یاد دلاتی ہے۔ اگر یہ مدہوشی نہ ہوتی تو انسان بتوں کو سجدہ کیوں کرتا۔ انسان درختوں، حیوانوں کو اپنا خدا کیوں […]

بہروپ سے اصل روپ بھلا

بہروپ سے اصل روپ بھلا

تحریر : وقار النسا اللہ نے اس دنیا کو بڑی محبت سے بنایا اور اس کو ہر چیز سے آراستہ کیا آپس میں پیار اور محبت قائم رہنے کے لئے خوبصورت رشتے بنائے اور ان سب نعمتوں کی عطا کے بعد اسی بات کا انسان سے متقاضی ہوا کہ وہ حق بندگی ادا کرے -لیکن […]

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح […]

کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے حصہ 1

کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے حصہ 1

تحریر: رانا عبدالرب زیست کے سفر پر جب ماضی کے صفحات کو کریدنے کا موقع ملتا ہے تو دامن ِزیست میں سوائے کانٹوں کے کچھ ہاتھ نہیں آتا، لیکن جہاں اتنے کانٹے ہوں وہاں پھول کی مہک نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں، یہی مہک سفر میں زاد راہ کا کام دیتی ہے اور انسان […]

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم […]

جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل

جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل

اٹلی (شیخ بابر سے) جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ الپوری کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پا سکا اور وین کھائی میں جا گری۔ حادثے […]

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

موجودہ زمانے میں ایک نئی جہت سامنے آئی ہے جس میں کچھ مرد و حضرات اکٹھے ہو کر کسی کو بھی پریشان کرنے کیلیۓ سستے طریقے رواج دے رہے۔ جس میں خواتین کئی کئی ناموں سے جن میں مردانہ نام شامل ہیں استعمال کرتی ہیں۔ آئی ڈی بنا کر احمقانہ اور اپنی ذہنی سوچ کے […]

مگر افسوس

مگر افسوس

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ارے اللہ کے بندے ۔۔۔کیا تو نے اُس بے گناہ کو سرِبازار جلتے نہیں دیکھا تھا؟کیا اُس آگ نے تجھے جہنم کی آگ یاد نہیں دلائی تھی؟کیا تو نے نہر میں نہانے والے اپنے دوست کو ڈوبتے نہیں دیکھا؟تیری نظروں کے سامنے ایک جوان بس تلے کُچلا گیا۔وہ جوان تو […]