counter easy hit

man

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا: کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور  دیگر کاغذات میں اپنی جنس تبدیل کروالی۔ […]

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

ماسکو: روس میں اپنی دوست کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے 21 سالہ قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی پولیس نے خاتون کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے ایک وحشت ناک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنی دوست کا […]

سڑک پر سی وی بانٹنے والے نوجوان کو صرف دو دن میں ملازمت مل گئی

سڑک پر سی وی بانٹنے والے نوجوان کو صرف دو دن میں ملازمت مل گئی

لندن: برطانیہ میں ایک نوجوان نے 100 اداروں کو ملازمت کےلیے اپنی سی وی ای میل کی لیکن کہیں سے کوئی جواب موصول نہ ہوا، اس کے بعد اس نے مصروف ریلوے اسٹیشن پر لوگوں میں اپنا سی وی تقسیم کیا جس کے صرف دو دن بعد انہیں ملازمت کی پیشکش ہوگئی۔ شمال مشرقی لندن کے […]

نوجوان نے کراچی میں عمران خان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی، کپتان کے جواب نے ہر کسی کو حیران کر دیا

نوجوان نے کراچی میں عمران خان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی، کپتان کے جواب نے ہر کسی کو حیران کر دیا

کراچی; عمران خان کو دیکھتے ہی کراچی کے نوجوان نے کپتان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کراچی کے دورے پر گئے تھے۔۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں عوام کا ایک ہجوم دکھایا جا رہا ہے جو […]

ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا

ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا

بیلاں( رپورٹ مرزا مظہر بیگ) ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا . تفصیلات کے مطابق شب تقریباً 04 بجے محمد قاسم ولد الللہ وسایا قوم بلوچ سکنہ علی کھاڑک احمد پور تسلیم مائی […]

میں نے سب کھڑکیاں بند کر دیں لیکن رب العالمین کی کھڑکی کو کیسے بند کروں ۔۔۔۔ایسا واقعہ جو آپ کاایمان تازہ کر دے گا

میں نے سب کھڑکیاں بند کر دیں لیکن رب العالمین کی کھڑکی کو کیسے بند کروں ۔۔۔۔ایسا واقعہ جو آپ کاایمان تازہ کر دے گا

لاہور(ویب ڈیسک)ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ، بہت بڑا اس کا کاروبار تھا ، جس میں درجنوں ملازمین تھے ، اس کا گھر بھی کافی بڑا تھا اس میں بھی نوکر چاکر کام کرتے تھے ، دن بھر وہ اپنے بزنس مین رہتا شام کو گھر واپس آتا ، اس کا […]

مرد آہن کیسے ہوتے ہیں۔ ادنیٰ ورکر سے چیئرمین سینیٹ تک کا سفر

مرد آہن کیسے ہوتے ہیں۔ ادنیٰ ورکر سے چیئرمین سینیٹ تک کا سفر

سیاست میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ۔ کبھی انسان کو اچھا وقت دیکھنے کو ملتا ہے تو کھبی انتہائی مخدوش حالات سے واسطہ پڑتا ہے۔ مگر جو ان حالات سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہو۔ کٹھن ترین مرحلے صبر کے ساتھ برداشت کر جائے اسے مرد آہن کہتے ہیں۔ایسے ہی […]

نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا

نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا

اطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے رہائشی نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شریک ہوکر سب کو حیران کردیا، والدین جھلسی ہوئی لاش کو بیٹا سمجھ کر آخری رسومات ادا کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پاراگوئے کے چھوٹے سے گاؤں سانتا تریسا کے رہائشی 20 سالہ جان ریمن الفونسو پینایو نے […]

لاہور میں ایک خاتون نے چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کردی

لاہور میں ایک خاتون نے چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کردی

لاہور: لاہور میں ایک خاتون نے انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش پنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین […]

انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار ممتاز انقلابی صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان رجسٹرڈ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 449

اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک

اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک۔ عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت لاش پولی کلینک بھجوا دی میٹرو بس کے نیچے آکر ہلاک ہونے والے شخص کا نام فیصل سعید ہےپچیس سالہ فیصل کا تعلق کشمیر سے تھا.شارٹ کٹ روڈ کراس […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

یوں تو کپڑے دھونا ایک ایسا مشکل کام ہے جسے کرنے میں اکثر خواتین کوفت میں مبتلا ہوجاتی ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا کام کرنے کی ہمت نہیں رہتی اور ورزش تو بالکل بھی نہیں لیکن جناب فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا نہ صرف آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے بلکہ ساتھ ہی ورزش […]

نیہا دھوپیا کم عمر شخص سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

نیہا دھوپیا کم عمر شخص سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اورمیزبان نیہا دھوپیا اپنے سے دوسال چھوٹے شخص کے ساتھ شادی کرنے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ نیہا دھوپیا رواں ماہ 10 مئی کو اپنے قریبی دوست اور اداکار انگد بیدی سنگھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی طرح نیہا […]

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔ میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے […]

جنگلی ریچھ کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھارتی شخص ہلاک

جنگلی ریچھ کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھارتی شخص ہلاک

اڑیسہ: بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور یکلخت ایک ایسے ریچھ کے ہاتھوں مارا گیا جس کے ساتھ وہ سیلفی بنانا چاہتا تھا۔ اڑیسہ میں شادی کے مہمانوں کو لے جانے والے ٹیکسی ڈرائیو پربھو بھٹارا کو سڑک کنارے ایک ریچھ دکھائی دیا اور اس نے کار روک کر اس کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور  : ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا وڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی رہائشی فردوس نے درخواست دی تھی کہ اس کی زبیر نامی لڑکے کے ساتھ فیس بک پر […]

’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

لاہور:  ’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا گیا،سیریز میں پاکستانی اسپن ڈپارٹمنٹ شاداب خان کے گرد گھومتا نظر آئے گا،منتخب 16رکنی اسکواڈ میں4اوپنرز سمیت 8بیٹسمین شامل ہیں،اکلوتے ناتجربہ کار اسپنر کے ناتواں کندھوں کو سارا بوجھ اٹھانا ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انگلش کنڈیشنز خاصی مشکل […]

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سے زیادہ خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے، جو عوام کا لوٹا ہوا پیسہ کھایا اس کی […]

درس قرآن , سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥ معہ ترجمہ

درس قرآن , سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥ معہ ترجمہ

*▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁ * 📗 درس قرآن📗 سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥَ 🔵 أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم 🌐 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کی شر سے بچنے کیلئے 🔵 ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ 🌐 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے 🔵 ﻭَﻫُﻮَ ٱﻟَّﺬِﻯ ﻣَﺮَﺝَ ٱﻟْﺒَﺤْﺮَﻳْﻦِ ﻫَٰﺬَا ﻋَﺬْﺏٌ ﻓُﺮَاﺕٌ ﻭَﻫَٰﺬَا ﻣِﻠْﺢٌ ﺃُﺟَﺎﺝٌ ﻭَﺟَﻌَﻞَ […]

مجاہدین کے حملوں کا خوف, مزید ایک بھارتی بزدل فوج کے کیپٹن کی خودکشی

مجاہدین کے حملوں کا خوف, مزید ایک بھارتی بزدل فوج کے کیپٹن کی خودکشی

سری نگر (نیوز ڈیسک) ٹونل کیمپ پر بھارتی دہشت گرد 8 بی این بی ایس ایف  کے کیپٹین نے مجاہدین کے خوف سےایل ایم جی سے فائر کر کے خود کو جہنم واصل کرلیا یاد رہے اس سے پہلے اسی مہینے میں 7 بھارتی دہشت گرد فوجی مجاہدین کے حملوں کے خوف سے خود کشی کر چکے […]

1 4 5 6 7 8 19