counter easy hit

man

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

ابوجا: 100 سے زائد شادیاں کرنے والا نائیجیریا کا معمر شہری 93 برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد بیلو ابوبکر نامی شخص طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگیا، وہ نائیجریاں میں 100 سے زائد شادیوں کے حوالے سے مشہور تھا تاہم اس کی شادیوں […]

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

یوں تو لوگ جسمانی درد سے چھٹکارے کیلئے درد کشا ٹیبلٹس یا پھر مساج کا سہارا لیتے ہیں، تاہم جاپان میں اب جسمانی درد کا انوکھا طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ ٹوکیو میں ناؤمی اکیدا نامی نرس کے ایجاد کردہ اس طریقہ علاج کوریپنگ تھراپی کا نام دیا گیا ہے، جس میں انسانوں کو کپڑے […]

فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فیصل آباد کے 72سالہ شخص کے شوق ِ تعلیم نے نئی مثال قائم کردی ۔ انٹرمیڈیٹ کے 50سال بعد گریجویشن کےلیے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ مقبول احمد بس میں بیٹھ کر 30 کلومیٹر دور درس گاہ جاتے ہیں۔ بوڑھاپا،4جوان بچے اور 30کلومیٹرکا بس کاسفر،یہ سب 72سالہ بزرگ طالب علم کے راستے کی رکاوٹ نہ […]

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کی حالت مسترد شدہ شخص کی سی ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ذہنی حالت پرصرف افسوس ہی کیاجاسکتا ہے، عمران خان کی حالت مایوس اور مسترد شخص کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پر پہلے الزام لگایا اور […]

نوجوان لڑکی نے 92ویں سالہ شخص کو جیون ساتھی بنا لیا

نوجوان لڑکی نے 92ویں سالہ شخص کو جیون ساتھی بنا لیا

کیپ ٹاؤن:  زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لڑکی کی جنوبی افریقا کے 92 سالہ کاروباری شخصیت سے شادی پر نوبیاہتے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ افریقی ملک زیمبیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ چیرٹی ممبا نے جنوبی افریقا کے 92 سالہ بزنس مین پیٹر گرووس سے حال ہی میں شادی کی […]

ٹرمپ مخالف مظاہرہ ،ایک شخص نے خود کو آگ لگالی

ٹرمپ مخالف مظاہرہ ،ایک شخص نے خود کو آگ لگالی

واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کر چیختا رہااور پھر خود کو […]

انسان کے رنگ

انسان کے رنگ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے […]

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا: دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ یس نیوزکے مطابق 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی […]

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی شہری ہیڈن کراس کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ وہ برطانیہ میں بچے کو جنم دینے والا پہلا ’’مرد‘‘ بن جائے گا۔ ہیڈن پیدائشی طور پر عورت ہے تاہم گزشتہ تین برس سے ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہا ہے اور عورت سے مکمل طور پر مرد بننے کے لئے […]

ناراضگی ختم ، جاپانی شہری نے بیوی سے بولے بغیر بیس سال گزار دیئے

ناراضگی ختم ، جاپانی شہری نے بیوی سے بولے بغیر بیس سال گزار دیئے

بیٹے نے والدین کی ناراضگی کا معاملہ ٹی وی چینل پر اٹھایا تو اس کے باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ٹوکیو: جاپانی شہری نے بیوی سے بات چیت کیے بنا بیس سال گزار دیئے ۔ ناراضی کی وجہ سے اشاروں کی زبان استعمال کرتا رہا ۔بیس […]

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

ہالی ووڈ کے فلمی کردار ’ہلک‘کی طرح ایک پاکستانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا مضبوط ترین انسان ہے۔ مردان کے ارباب خضر حیات کا وزن 436کلو گرام ہے، ’ہلک’ کہلانے والا ارباب کہتا ہے کہ وہ روزانہ تین کلو گوشت، چار مرغیاں اور چھتیس انڈے کھاتا ہے، پانچ کلو دودھ پیتا […]

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

سان فرانسسکو میں ’’ایٹ سا‘‘ نامی ریسٹورینٹ پر ایک جدید ترین ڈسپلے کا گمان ہوتا ہے جہاں گرما گرم کھانے فوراً دستیاب ہیں لیکن یہاں مینیجر، کیشیئر اور بیرے سمیت کسی بھی قسم کے فرائض کوئی انسان انجام نہیں دیتا۔ اس جدید ریسٹوینٹ کے دروازے پر بہت سے آئی پیڈ پلیٹ فارم لگے ہیں جہاں […]

شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو جرمنی سے جہلم لاکر قتل کردیا

شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو جرمنی سے جہلم لاکر قتل کردیا

جرمنی کے اسپتال میں کام کرنے والی پاکستانی ڈاکٹر کو شوہر نے16سال بعد آبائی علاقے جہلم لا کرقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم نےواردات کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دوران حراست نے ملزم نے بتایا کہ وہ قتل کے بعد بیرون ملک فرارہونا چاہتا تھا،ٹکٹ بھی لے رکھے تھے۔پولیس کے مطابق […]

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

سردیوں میں برف باری شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بڑے بڑے اسنو مین بنانے کا رجحان شروع ہوجاتا ہے، لیکن لندن کے ایک سائنس دان نے ایسا اسنو مین بنا ڈالا جو صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ لندن کی ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین نے انسانی بال سے بھی باریک اسنو مین تیار […]

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

امریکی شخص نے اڑنے والا کرسمس ٹری تیار کرلیا

مسیحی برادری کے مذہبی تہوا ر کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور ہرشخص اسے یادگار بنانا چاہتا ہے۔ اسی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا۔ڈرون سے […]

میکسیکو:590 کلوگرام وزنی شخص کاوزن نصف کرنے کا اعلان

میکسیکو:590 کلوگرام وزنی شخص کاوزن نصف کرنے کا اعلان

نئے سال کا نیا عزم،میکسیکو کے سب سے وزنی شخص نے2017 میں اپنا 590 کلو گرام وزن نصف کرنے کاعہد کرلیا ۔ میکسیکو کے 32 سالہ جوآن پیدرو نئے سال میں اپنے 590 کلو گرام وزن کو آدھا کرنے کیلئے گیسٹرک بائی پاس کے مرحلے سے گزرنے کا ارادہ کیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق پیدرو […]

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

برگر کھانے کا شوق بہت لوگوں کو ہوتا ہے، لیکن اٹلی میں منعقدہ ایک شو کے دوران شرکاء نے اتنی رغبت سے برگر ہڑپ کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ اس شو میں شامل پیٹو افراد نے ریکارڈ قائم کرنے کے غرض سے برگر کھانے شروع کئے تو […]

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں بڑے بڑے ہالی وڈ اداکاروں کو پچھاڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر جگہ بنالی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری […]

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے […]

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

لڑکی نے نہاتے ہوئے لڑکے کے دیکھنے پر خود کو آگ لگا لی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)انڈیا میں ایک لڑکے نے ایک لڑکی کو نہاتے ہوئے دیکھ لیاجس پر دونوں کے خاندانوں میں لڑائی ہو گئی، مگر اس لڑائی کے نتیجے میں لڑکی نے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے قصبے بھیل واڑہ میں20سالہ لڑکی […]

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

ایلن رابرٹ نے زندگی کو خطرے میں ڈال کر ” ٹورے ایگبر ” نامی 128 میٹر بلند عمارت پر چڑھ کر عوام کی داد حاصل کی لاہور (یس اردو نیوز ) فرانسیسی سپائیڈر مین بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلونا کی 38 منزلہ بلند و بالا عمارت ٹورے ایگبر پر چڑھ گیا ۔ 128 میٹر اونچی اس […]

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]

1 7 8 9 10 11 19