counter easy hit

manage

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ملکوں کیلئے قرض کی ادائیگی میں سہولت میں مدد دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ 73 غریب ممالک میں سے نصف سے زائد ملک اس سہولت […]

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کی ڈنڈا بردار فورس کا توڑ نکال لیا

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کی ڈنڈا بردار فورس کا توڑ نکال لیا

لکی مروت(ویب ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ف کی ڈنڈا بردار فورس کے مقابلے کے لئے انصاف ٹائیگر فورس بن گئی ۔اس بات کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے سابق نائب ضلع ناظم عرب خان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق نائب ضلع ناظم عرب خان نے بتایا کہ مخصوص […]

ایک بیان پر تحریک انصاف کی حکومت لرز کر رہ گئی اگر ہم دھرنا دیتے تو ان کا کیا حال ہوتا، رائو طاہری

ایک بیان پر تحریک انصاف کی حکومت لرز کر رہ گئی اگر ہم دھرنا دیتے تو ان کا کیا حال ہوتا، رائو طاہری

ایک بیان پر تحریک انصاف کی حکومت لرز کر رہ گئی اگر ہم دھرنا دیتے تو ان کا کیا حال ہوتا، رائو طاہری پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ) فرانس کے جنرل سیکرٹری رائو طاہری نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک لیگی کارکن کے بیان پر […]

،کوششیں جاری ہیں، بجلی اور گیس وافر کردی ہے، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے،وزیر اعظم

،کوششیں جاری ہیں، بجلی اور گیس وافر کردی ہے، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے،وزیر اعظم

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے وہ منصوبے بھی مکمل کئے جنہیں گزشتہ حکومت نے ادھورا چھوڑ رکھا تھا۔ ہمیں دعوے کرنے کی ضرورت نہیں، جو کام کئے وہ نظر آتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ کسی […]

ہمیں یہاں دھرنوں کا مقابلہ نہیں کرنا، احسن اقبال

ہمیں یہاں دھرنوں کا مقابلہ نہیں کرنا، احسن اقبال

وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہناہےکہ ہمیں یہاں دھرنوں کا مقابلہ نہیں کرنا، ہمارا مقابلہ بھارت اور اس خطے کی دیگر معیشتوں سے ہے، نہ بھارت میں دھرنے ہیں اور نہ ہی بنگلادیش میں۔احسن اقبال نے مخالفین کو دھرنا سیاست چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں ساتھ چلنے کی پیشکش کی، انہوں نے کہا […]

یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو فٹنس سے مطمئن نہ کرسکے

یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو فٹنس سے مطمئن نہ کرسکے

لاہور: قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ ٹیم مینجمنٹ کو اپنی فٹنس سے مطمئن نہیں کرسکے ہیں۔ قومی ٹیم کی سری لنکا سے سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں کھلاڑی سخت پریکٹس اور فٹنس پر محنت کررہے ہیں۔ ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ کو گزشتہ […]

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم  دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے How to manage 4 wives , Click here to learn it in a funny way Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

شام (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن میں شام میں الاطہریہ، شیخ یعقوب، وقوف، آیاشا اور المطمعنہ سمیت 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن کو […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں، ماہ صیام میں منہاج القرآن سنٹر میں روزانہ افطاری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ افطاری میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات سرپرست منہاج القرآن آسٹریا الحاج خواجہ محمد نسیم اور […]

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد : نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]

پاک فوج نے مستول پاس کا کنٹرول سنبھال لیا: عاصم سلیم باجوہ

پاک فوج نے مستول پاس کا کنٹرول سنبھال لیا: عاصم سلیم باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا آپریشن خیبرون میں پاک فوج کو گزشتہ شب کارروائیوں میں مزید کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کا بھاری نقصان ہوا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کو افغانستان سے ملانے والے “مستول پاس” کا […]