counter easy hit

manchester

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ قونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ویب سائٹ کا نام شیئر کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹیم کو ٹیگ کیا گیا اور ویب سائٹ پر رائے طلب کی گئی۔ Thank […]

برٹش ایئرویز لاہور کا پوری دنیا کے ساتھ فضائی رابطہ بحال کریگی

برٹش ایئرویز لاہور کا پوری دنیا کے ساتھ فضائی رابطہ بحال کریگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برٹش ائرویز لاہور کا اہم ملکوں کے ساتھ فضائی رابطہ فحال کریگی، برطانوی ائرلائن کی طویل عرصے بعد پہلی پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور پہنچ گئی۔ برٹش ایئرویز کی جانب سے رواں برس پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور 14 اگست کو […]

لندن کے صادق خان کے بعد اب مانچسٹرمیں بھی پاکستانی نژاد میئرمنتخب

لندن کے صادق خان کے بعد اب مانچسٹرمیں بھی پاکستانی نژاد میئرمنتخب

مانچسٹر(ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے نئے لارڈ میئر عابد لطیف چوہان کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم سے ہے۔جہاں کی زندگی کا ایک بڑا گزرا۔وہ 1998میں پاکستان سے برطانیہ آئے۔میئر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انکا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اس اہم […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں پر سعودی حکام کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ولی عہد محمد بن سلمان کے مانچسٹر […]

اسد قیصر کے مانچسٹر پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے

اسد قیصر کے مانچسٹر پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے

مانچسٹر ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مانچسٹر پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے ورکر اور عمران خان لورز کے ورکر ائیر پورٹ پر ہی آپس میں لڑ پڑے، یہ احتجاج عمران خان لورز گروپ اور پی ٹی آئی لورز گروپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے جبکہ ائیر پورٹ اس […]

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال مانچسٹر(نمائندہ نوید خان)سینئر سیٹیزن لانگ سائیڈ مانچسٹر کے چیئرمین اور امیر حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری محمد صفدر کی والدہ 95 سال کی عمر میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی کمیونٹی کے سماجی، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے […]

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا، میچ کا واحد گول ایڈن ہیزرڈ نے اسکور کیا۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ہزاروں فینز کے سامنے ایف اے کپ فٹبال ایونٹ کا فائنل اسٹیج ہوا جس میں چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی آمنے سامنے تھیں۔ میچ کے آغاز […]

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

مانسٹریونائیٹڈ نے حریف ٹیم کو دو صفر سے شکست دی، مانچسٹر سٹی کی ٹیم میچ کے اختتام تک کوئی گول نہ کر سکی۔ لندن: انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔ چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے […]

مانچسٹر حملہ، پولیس نے 19 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا

مانچسٹر حملہ، پولیس نے 19 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا

برطانوی پولیس کی جانب سے مانچسٹر حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے دوران شہر کے علاقے گورٹن سے 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔ برطانوی پولیس نے مانچسٹر ایرینا میں خودکش دھماکا کرنے والے سلمان عبیدی کے ساتھیوں کی تلاش میں شہرکے مختلف علاقوں […]

مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44 سالہ شخص گرفتار

مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44 سالہ شخص گرفتار

برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں انسداد دہشتگردی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ مانچسٹر پولیس نے 44 سالہ شخص کو  گرفتار کیا ہے۔ برطانوی انسداد دہشت گردی کے افسر مارک راؤ لے نے […]

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

اسلام آباد میں پی آئی اے کی لندن اور مانچسٹر کی پروازوں کی آج پھر غیر معمولی تلاشی لی گئی جس کے باعث پروازیں چار گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں ، طویل انتظار سے مسافر اذیت کا شکار رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785اور مانچسٹر جانے […]

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

لندن: مانچسٹر دھماکے کے بعد چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے، میگا ایونٹ سمیت ویمنز ورلڈ کپ کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان عائد ہو چکے، بھارت نے آئی سی سی کو خط میں اپنے خدشات ظاہر کردیے، صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا۔ جنوبی افریقی پلیئرز کے خدشات کو سیکیورٹی […]

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]

مانچسٹر کے بعد مزید حملے ہو سکتے ہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نےکہا ہے کہ مانچسٹر کے بعد مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ خدشے کے پیش نظر نہ صرف حساس مقامات پرپولیس کی جگہ فوج تعینات کی جائے گی بلکہ دہشت گردی کے خطرے کا لیول بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرےکا لیول […]

عالمی برادری کی مانچسٹر دھماکے کی پرزور مذمت

عالمی برادری کی مانچسٹر دھماکے کی پرزور مذمت

مانچسٹر: عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے دہشت گردی کے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے […]

مانچسٹر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

مانچسٹر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ برطانوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مانچسٹر میں ڈیٹونیٹنگ ڈیوائس وقت سے پہلے پھٹنے سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ دھماکوں کے بعد اہم اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں اعلیٰ حکام وزیراعظم […]

مانچسٹر اور گلاسگو میں امریکی صدر کیخلاف مارچ

مانچسٹر اور گلاسگو میں امریکی صدر کیخلاف مارچ

ٹرمپ آرڈر کے خلاف امریکا ہی نہیں برطانیہ میں بھی عوام سڑکوں پرآگئے۔ مانچسٹر اور گلاسگو میں ہزاروں افرادنےامریکی صدر کے خلاف مارچ کیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بھی اپوزیشن ارکان ٹرمپ اقدام کے خلاف پھٹ پڑے۔ ٹرمپ آرڈر کے خلاف برطانوی عوام بھی گھروں سے نکل آئے اور رات گئے مانچسٹر اور گلاسگو میں ہزاروں […]

سجدہ سسٹرز انڈین ایکس فیکٹر اور سارے گا ما پا فاتح کی مانچسٹر میں بہترین پرفارمنس

سجدہ سسٹرز انڈین ایکس فیکٹر اور سارے گا ما پا فاتح کی مانچسٹر میں بہترین پرفارمنس

مانچسٹر (یس اردو نیوز) موسیقی کسی بھی تہذیب کا لازمی جزو ہے اور بات جب برصغیر پاک و ہند کی ہو تو موسیقی ہماری شب و روز زندگی کا حصہ ہے۔سجدہ سسٹرز بھارتی گلوکارائیں جو کہ برطانیہ کا فائیو سٹی ٹور کر رہی ہیں۔ سجدہ سسٹرز ایکس فیکٹر انڈیا اور سارے گا ما پا کی […]

گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر انتظام نعتیہ مشاعرہ کا قادریہ جیلانیہ سنٹر مانچسٹر میں اہتمام

گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر انتظام نعتیہ مشاعرہ کا قادریہ جیلانیہ سنٹر مانچسٹر میں اہتمام

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) گلوبل کمیونٹی فورم کا اردو ادب سے لگاؤ ان کے آئے دن مشاعرے اور ادبی محافل کے انعقاد سے ثابت ہے۔اب کی بار یہ خوبصورت محفل جشن عید میلاد النبی کی مناسبت سے قادریہ جیلانی سنٹر مانچسٹر میں سجائی گئی تھی جس میں عاشقان رسول ، علم و ادب سے محبت رکھنے […]

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

چیمپئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی۔ آرسینل نے لڈو گور ٹس کو چھ صفر سے ہرادیا۔ ایک طرف میسی نے ہیٹ ٹرک کی تو آرسینل کے اوزل نے بھی ہیٹ ٹرک کر ڈالی ۔ اسپین میں جاریچیمپئنز لیگ کی جنگ میں میسی کا جادو سر […]

بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے

بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے

مانچسٹر (چوہدری عارف) او پی ایف گورنرر باڈی کے چیئرمین برطانیہ کے ممتاز قانون دان اپنا پاکستان کا دورہ کرکے آج ہی مانچسٹر پہنچے اپنے مصروف دورہ میں انہوں نے او پی ایف کورنرز باڈی کے اصولوں کی صدارے کی۔ وفاقی محتسب پاکستان سلیمان فاروقی اور پاکستانی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی اور دنیا […]

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

مانچسٹر (چوہدری عارف) پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیئے پاکستان کا دفاع کا مضبوط ترین نظام ہے پاکستان کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے پاکستان کے خلاف بات کرکے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں انکی کوئی معافی نہیں ہو سکتی […]

پاکستانی دشمنوں کو کوئی بھی رعائت نہیں دی جا سکتی، افضل خان

پاکستانی دشمنوں کو کوئی بھی رعائت نہیں دی جا سکتی، افضل خان

مانچسٹر (چوہدری عارف) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی تقریر ملکی سلامتی اور بقا پر حملہ ہے پاکستان کے دشمنوں کو کوئی رعائت نہیں دی جا سکتی۔ شرپسند عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر میں مقامی حال میں معروف قانون دان سالیسٹر فورم کارنڈ […]

مانچسٹر، مسلم اور غیر مسلم خواتین کا برکی پر پابندی کے خلاف سمندر کنارے احتجاج

مانچسٹر ((نمائندہ یس نیوز) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس […]