counter easy hit

mandate

مولانا شیرانی سمیت باغی گروپ مطلوبہ مقاصد نہ ملنے پر پس منظر میں چلا گیا

مولانا شیرانی سمیت باغی گروپ مطلوبہ مقاصد نہ ملنے پر پس منظر میں چلا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز)جمعیت علمائے اسلام میں مولانا فضل الرحمن کا سکہ برقرار تھا اور ہے اور مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد جیسی قدآور شخصیات کے سامنے آنے کے باوجود پارٹی مولانا فضل الرحمن کے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ اسلام آباد کے سینئر صحافی اور صف […]

بلاول بھٹو ایک سیٹ کیلئے ڈرامہ کر رہے ، پی پی کو کس قسم کو کوئی مینڈیٹ نہیں ملا، زلفی بخاری

بلاول بھٹو ایک سیٹ کیلئے ڈرامہ کر رہے ، پی پی کو کس قسم کو کوئی مینڈیٹ نہیں ملا، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بلاول بھٹو صرف ایک سیٹ کیلئے احتجاج کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کوئی مینڈیٹ نہیں ملا،یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ضمنی الیکشن […]

دو سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد کو کامیاب کرواکر ایک عظیم تاریخ رقم کی وزیرخارجہ

دو سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد کو کامیاب کرواکر ایک عظیم تاریخ رقم کی وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) 2018 انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ 2 سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد جس کا مقصد ایک انصاف پسند، روادار اور ترقی پسند پاکستان کا قیام تھا کو […]

طارق عزیز 1997 میں پاکستانی سیاست کے کس بڑے نام کو 44 ہزار ووٹوں سے شکست دے کر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے؟ وہ بات جو پاکستانیوں کو معلوم ہی نہیں

طارق عزیز 1997 میں پاکستانی سیاست کے کس بڑے نام کو 44 ہزار ووٹوں سے شکست دے کر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے؟ وہ بات جو پاکستانیوں کو معلوم ہی نہیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز ٹی وی میزبان ، فنکار، ادیب اور شاعر طارق عزیز اب ہم میں نہیں رہے۔ انہیں گلے کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیاتھا جہاں انہوں اپنی جان جان آفریں کے سپرد کردی۔ان کی نفیس ، باذوق اور خوبصورت زندگی کے ویسے تو کئی پہلو ہیں تاہم انہیں […]

عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف 2فیصد مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کی بلیک میلنگ سمجھ سے باہر ہے، شیخ نعمت اللہ

عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف 2فیصد مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کی بلیک میلنگ سمجھ سے باہر ہے، شیخ نعمت اللہ

عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف 2فیصد مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کی بلیک میلنگ سمجھ سے باہر ہے، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف صرف 2 فیصد مینڈیٹ رکھنے والا مولانا […]

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس .راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ عوام کی امنگوں کی ترجمان بن کر ہر فورم پر نمائندگی جاری رکھے گی قومی انتخابات میں عوام کی اکثریت نےپاکستان عوامی […]

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

لاہور; پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کپتان کی کشتی میں سوار ہوگئے۔ پنجاب پر راج کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف تحت لاہور پر بیٹھنے کے لیے سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب […]

انتخابات میں بھاری منیڈیٹ کے بعد حکومت بنانا تحریک انصاف کا حق، عوام احتجاجی سیاست کے متحمل نہیں ہوسکتے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ

انتخابات میں بھاری منیڈیٹ کے بعد حکومت بنانا تحریک انصاف کا حق، عوام احتجاجی سیاست کے متحمل نہیں ہوسکتے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ

انتخابات میں بھاری منیڈیٹ کے بعد حکومت بنانا تحریک انصاف کا حق، عوام احتجاجی سیاست کے متحمل نہیں ہوسکتے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ راولپنڈی: (پریس رہلیز) پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ھے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018ء میں بھاری منیڈ یٹ […]

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفرنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واضح ہے کہ ہم الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے، جو حقائق ہیں وہ سب کے سامنے پیش کریں گے اور آئندہ […]

مینڈیٹ کو عزت نہ دی تو افغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

مینڈیٹ کو عزت نہ دی تو افغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا پاکستان کو دہشت گردوں کی جنت سمجھتی تھی، عوام […]

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم افضل گھیرو گھنہ نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پاکستانی سیاست کی جان ہیں، نواز شریف کو اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کے پائوں پکڑ کر معافی مانگنی چاہیے ۔ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین نے […]

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو  کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے فنانس سیکرٹری راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کی بلوچستان میں تاریخی فتح پر […]

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ جوڑنے آئے ہیں تو پھر انہیں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے تھی۔ اگر حکومت نے ایک سے زیادہ ایم کیو ایم بنانی ہے تو خواب پورا کر لیں۔ ایم کیو ایم کے […]

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ […]

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]

الیکشن منصفانہ تھے، کمیشن رپورٹ سے ہمارے مینڈیٹ کی توثیق ہو گئی، نواز شریف

الیکشن منصفانہ تھے، کمیشن رپورٹ سے ہمارے مینڈیٹ کی توثیق ہو گئی، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف ہی کی نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے جس کے بعد اب الزامات اور بہتان تراشی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے۔ عام انتخابات میں مبینہ […]

ہر حلقے میں دھاندلی کے الزامات دیکھنا انکوائری کمیشن کا مینڈیٹ نہیں، چیف جسٹس

ہر حلقے میں دھاندلی کے الزامات دیکھنا انکوائری کمیشن کا مینڈیٹ نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وکیل شاہ خاور نے سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان پر جراح کی۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا کہ درکار اضافی بیلٹ پیپرز چار فیصد چھپتے ہیں آپ نے 8 فیصد کیوں چھپوائے؟ جس پر سابق الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا […]

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز صادق […]

ن لیگ کا مینڈیٹ اصلی ہے، عوام نے ثابت کر دیا، عابد شیر علی

ن لیگ کا مینڈیٹ اصلی ہے، عوام نے ثابت کر دیا، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ […]

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ […]

عوام جسے چاہیں منتخب کریں ہم ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے، الطاف حسین

عوام جسے چاہیں منتخب کریں ہم ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ این اے 246 کے عوام جسے چاہیں منتخب کریں ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹوکونسل اور دیگر تنظیمی شعبہ جات اور سیکٹرز کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک خطاب کرتے […]