counter easy hit

mangoes

پاک بحریہ کی 10 لاکھ مینگروز اُگاؤ مہم شروع

پاک بحریہ کی 10 لاکھ مینگروز اُگاؤ مہم شروع

کراچی: حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگروز اُگاؤ مہم 2017‘‘ کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیا، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے مینگروز کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد […]

آم موٹاپے اور ذیابیطس کے خلاف موثر ہتھیار

آم موٹاپے اور ذیابیطس کے خلاف موثر ہتھیار

ویسے کہا تو جاتا ہے کہ آم کو زیادہ کھانا ذیابیطس کا شکار بنا دیتا ہے مگر طبی سائنس نے اب اس تاثر کی تردید کردی ہے۔ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ آم کھانے سے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے عارضوں کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔امریکا کی اوکلاہاما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا […]

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ (یس ڈیسک) یہ مینگو فیسٹویل ترکی میں پاکستان ثقافتی سال کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں منعقد کیا گیا۔ اس فیسٹویل میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں سے لے کر سرکاری حکام، تاجروں سے لے کر سفارتکاروں تک مختلف طبقہ ہائے فکر کو مدعو کیا گیا ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان سہیل محمود […]

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

دی ہیگ (زاہد مصطفیٰ اعوان) سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام دی ہیگ کے مرکزی علاقہ میں قائم پروقار ہلٹن ہوٹل کی عمارت کے خوبصورت اور دلکش ہال میں میٹھے، خوشبودار اور منفرد ذائقہ کے حامل پاکستانی آموں کی نمائش بڑے پروقار انداز میں منعقد ہوئی، نمائش میں پھلوں کے بادشاہ درآمد […]

عید پر بھارتی گولہ باری کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کا مودی کو آموں کا تحفہ

عید پر بھارتی گولہ باری کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کا مودی کو آموں کا تحفہ

نئی دلی: ایک طرف تو بھارت کی جانب سے کنڑول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف وزری کی جارہی ہے تو دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو عید پر آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم […]