counter easy hit

Many

(ن) لیگ تباہ۔۔۔۔ چوہدری نثار کو انتخابی نشان ملنے کے بعد متعدد امیدوار نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی

(ن) لیگ تباہ۔۔۔۔ چوہدری نثار کو انتخابی نشان ملنے کے بعد متعدد امیدوار نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی

اسلام آباد; چوہدری نثار کو جیپ کا انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے متعدد امیدوار وں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اورجیپ کے نشان پر سوار ہو گئے ،،چوہدری نثار این اے 63، این اے 59، پی پی 12 اور پی […]

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

لاہور: مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف چھوڑ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد محمد حیات مانیکا اورسابقہ دیور احمد رضا مانیکا سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے معتدد حلقوں سے پارٹی امیداروں کو […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3 سال میں 5 کروڑ 34 لاکھ 11 ہزار 54 روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 500 روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے […]

ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا

ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا

فیصل آباد: ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ چند امیر خاندان ہی گزشتہ کئی دہائیوں سے کسی نہ کسی شکل میں عوام پر حکمرانی کر رہے ہیں اور […]

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کےپارلیمانی بورڈ کا آج چھٹاروز تھا۔پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کا پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ڈرنے والے یا گھبرانے والے نہیں ہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ برے اور […]

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی جائیں گی۔اس موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالم اسلام کی سربلندی کے […]

ملک بھرمیں قیامت خیز گرمی، کئی علاقوں میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ملک بھرمیں قیامت خیز گرمی، کئی علاقوں میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی: گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے تاہم سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں قیامت خیزگرمی جاری ہے اورمتعدد مقامات پردرجہ حرارت 50 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے لیکن سندھ اور بلوچستان میں سورج آگ برسا رہا ہے، تربت، دادو اور موئن جو داڑو میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک […]

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

شہزادہ ہیری سے شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بننے والی میگھن کو سسرال کے طور طریقے بھی سیکھنے پڑیں گے جس کے لئے ملکہ برطانیہ نے اپنی خاص سیکرٹری کی ذمہ داری لگادی۔ یوں تو ہر گھر کے طور طریقے کچھ الگ ہوتے ہیں لیکن جب بات ہو شاہی خاندان کی تو وہاں […]

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

اگر آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو بری خبر ہے کہ یہ دنیا کے چند کمزور ترین پاسپورٹس میں سے ایک ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز نامی کمپنی نے 200 ممالک کے حکومتی ڈیٹا کی بنیاد پر طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست مرتب کی ہے جسے رکھنے والوں کو 33 ممالک میں ویزہ […]

’میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘

’میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘

اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ پاکستانی اداکارہ سونیا حسین ایک بہترین فنکار ہیں، انہوں نے ’مور‘ اور ’ایسی ہے تنہائی‘ جیسے کئی پروجیکٹس میں شاندار پرفارمنس دی، وہ اپنے کیریئر میں بہت سے ایسے پروجیکٹس کا حصہ بن چکی ہیں جن میں سماجی مسائل پر غور کیا گیا ہو۔ سونیا حسین کا […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک انتخابات 2018 میں کہاں سے اور کتنے حلقوں سے الیکشن لڑینگے؟ پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک انتخابات 2018 میں کہاں سے اور کتنے حلقوں سے الیکشن لڑینگے؟ پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کردیا

نوشہرہ: 2018 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نوشہرہ سے ممکنہ امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک ایک قومی اور دوصوبائی حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔ جبکہ دیگر ایک قومی اور تین صوبائی حلقہ کے امیدوار کے ٹکٹوں کا فیصلہ بھی کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انتہائی باخبر ذرائع سے […]

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ، متعدد شہری زخمی

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ، متعدد شہری زخمی

سیالکوٹ: بھارتی فوج نے مسلسل تیسرے روز ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت برقرار رکھی ہے، آج ہونے والی گولہ باری اور فائرنگ سے متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکڑ پر ایپال ٹھاکر پور ، بیکا چک ،گجگال ننگل ،کرول ،سکھو چک ،تمبر چک […]

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی پنجاب خیبرپختون خوا بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم سیمت […]

بالی وڈ ستاروں کے کئی ممالک میں بڑے بڑے گھر

بالی وڈ ستاروں کے کئی ممالک میں بڑے بڑے گھر

بالی وڈ کے ستاروں نے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے گھر بنا رکھے ہیں ۔ امیتابھ ہوں ، ابھیشک ، شاہ رخ خان یا سلمان خان ، سب نے بھارت سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر خرید رکھے ہیں ۔ وہ دن گئے جب امیتابھ بچن گایا کرتے […]

جرمنی: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

جرمنی: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

برلن: جرمنی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ  جرمنی کے شہر ساربروکن میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں […]

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق متنازعہ بیان پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے اندر بھی ہلچل پیدا ہوگئی، کئی اہم رہنماؤں کو بھی ملکی مفاد کیخلاف بیان ناگوار گزرا اور انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ چھوٹے بھائی کی کوششوں پر بڑے بھائی کے متنازعہ بیان نے پانی […]

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ جمہوری حکومتوں یا ڈکٹیٹر کے بنائے قانون چلیں گے جب کہ نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ کیا ساری زندگی […]

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

جب سے عمران خان نے لاہور جلسہ میں اپنے منشور کے 11 نکات  کا اعلان کیا ہے  یہ سوال  بجا طور پر ان سے بار بار پوچھا جا رہا ہے کہ کے پی کے میں پانچ سال تک حکومت کرنے کے بعد ان گیارہ نکات میں سے کتنے  نکات پر عمل ہوا ہے۔ تو غیر […]

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

صنعاء: شام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی کے بعد شام کے فوجی اڈے حمص پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]

دامِ حیات کتنے ہیں؟

دامِ حیات کتنے ہیں؟

ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو جسے اپنی زندگی عزیز نہ ہو۔ سب سے قیمتی متاع ہمارے پاس یہی ہوتی ہے لیکن کیا کبھی کسی نے سوچا کہ اس کی اس زندگی کی قیمت کیا ہے؟ ہم میں سے ہر شخص کیلئے زندگی کی قیمت کے حوالے سے مختلف رائے ہو گی۔ کچھ کیلئے […]

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں نے پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل اہم […]