counter easy hit

map

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کی طرف سے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے جہاں بہت سے اقدامات سامنے آرہے ہیں وہیں سعودی حکومت نے بیس ریال کے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں جن پر مقبوضہ کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔ بھارت نے علاقائی حدود سے متعلق کرنسی […]

نئے سیاسی نقشے پر چین کے تحفظات، نیا نقشہ آخری قدم ہونا چاہیے تھا، حکومت کی جلد بازی سے مسائل سامنے آگئے

نئے سیاسی نقشے پر چین کے تحفظات، نیا نقشہ آخری قدم ہونا چاہیے تھا، حکومت کی جلد بازی سے مسائل سامنے آگئے

جموں و کشمیر کا پاکستان کا حصہ ہونا ہمیشہ سے اسلام آباد کی خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا اس کا مقصد دنیا اور خصوصاً کشمیر کے لوگوں کو بتانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ موجودہ حکومت مسئلہ کشمیر پر جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہے اور نئے سیاسی […]

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہمحمودقریشی

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہمحمودقریشی

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغرعلی مبارک سے)کابینہ اجلاس میں پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی منظوری ایک بہت بڑا قدم ہے۔ پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ نئے سیاسی نقشے کا اجراء قومی ضرورت کے پیشِ نظر کیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال […]

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا ہے۔ ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کور کمیٹی میں مشاورت کے بعد اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرے گی، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 20

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ […]

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے نیپالی وزیر اعظم اولی کی حکومت گرانے کیلئے سازشیں ہورہی ہیں۔ نیپالی وزیراعظم نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمان سے نیپال کا نیا نقشہ منظوری کے بعد بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق شرما اولی نے بھارت پر […]

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان […]

دنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی

دنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارا سلام ہے اس بہادر نوجوان کو جس نے بالکل قابلِ مذموم کارروائی کو روکنے کے لیے ہمت کا مظاہرہ کیا، ۔ ایسی اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی […]

صف اول کے صحافی نے ممکنہ حالات کا خوفناک نقشہ پیش کر دیا ، ناتجربہ کاروں میں گھرے وزیراعظم عمران خان کے لیے خاص مشورہ

صف اول کے صحافی نے ممکنہ حالات کا خوفناک نقشہ پیش کر دیا ، ناتجربہ کاروں میں گھرے وزیراعظم عمران خان کے لیے خاص مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی چار سالہ صدارتی مدت کا آخری سال شروع ہونے کو ہے، وہ یہ چاہتے ہیںکہ اگلے سال اگست ستمبر تک امریکی افواج طالبان کے ساتھ کسی آبرومندانہ معاہدے کے ذریعے افغانستان سے نکل جائیں۔ وہ طالبان کے ساتھ معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل نامور کالم […]

صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھا ڑ پچھاڑ: عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کا نقشہ ہی بدل ڈالا

صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھا ڑ پچھاڑ: عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کا نقشہ ہی بدل ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میاں اسلم اقبال سے اطلاعات کا اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے، بلدیات اور جنگلات کا نیا وزیر لگانے کا فیصلہ بھی زیر غور ہے۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے […]

ایک عالمی سازش پر عمل جاری ہے ہماری شہ رگ پر ہاتھ رکھ کر ہمیں ڈرایا جا رہا ہے بالآخر ہم مجبور ہو جائیں گے کہ ۔۔۔۔ عاصمہ شیرازی نے آنے والے دنوں کو نقشہ کھینچ دیا

ایک عالمی سازش پر عمل جاری ہے ہماری شہ رگ پر ہاتھ رکھ کر ہمیں ڈرایا جا رہا ہے بالآخر ہم مجبور ہو جائیں گے کہ ۔۔۔۔ عاصمہ شیرازی نے آنے والے دنوں کو نقشہ کھینچ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے پارلیمانی سال کی تکمیل کے پہلے ہی دن وزیرِ اعظم عمران خان کا اہم ترین فیصلہ سامنے آ گیا۔خطے کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر ملک کے نازک ترین دور کا اہم ترین فیصلہ۔۔۔ بہر حال جمہوریت اور ملک کے وسیع ترین مفاد میں نامور […]

سندھ حکومت کا سیاسی نقشہ تبدیل:،

سندھ حکومت کا سیاسی نقشہ تبدیل:،

لاہور (ویب ڈیسک) سندھ کا “سیاسی نقشہ “بدلنے والا ہے۔ دو بڑی قوتوں ،سندھ اور وفاقی حکومت میں گھمسان کی جنگ چھڑنے والی ہے،فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں قانونی داؤپیچ لڑائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگر استعفیٰ نہ دیا،تو وفاق سے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش کریں گے،  جبکہ پی ٹی […]

گوگل میپ انسانوں کا دشمن بن گیا ، بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

گوگل میپ انسانوں کا دشمن بن گیا ، بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

کیرالا (ویب ڈیسک) دنیا میں زیادہ لوگ راستہ تلاش کرنے کیلیے گوگل میپ کا استعمال کرتے ہیں تاکہ درست مقام پر پہنچ سکیں۔ بھارت میں گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک کار 30 فٹ گہرے گڑھے میں جاگری جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست […]

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل قذافی کو لوگ پاگل کہتے تھے اور شاید مجھے بھی کہتے ہوں گے لیکن وہ جو کچھ بھی کہتے تھے کئی سالوں بعد پورا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل […]

زعیم قادری کا قصہ ختم ۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر نے لاہور کی سیاست کا نقشہ بدل دیا

زعیم قادری کا قصہ ختم ۔۔۔۔۔ تازہ ترین خبر نے لاہور کی سیاست کا نقشہ بدل دیا

لاہور; مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی صدارت میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔لاہور میں ہونے والے اجلاس میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف پارٹی رہنماؤں کو وزیراعظم کے امیدوار پر اعتماد میں لیں گے جب کہ اجلاس میں مشاورت کی […]

زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے!

زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے!

گدھے سے کہا گیا: تم بلا تهکان صبح سے شام تک بھاری بھرکم بوجھ اٹھاتے رہو گے۔۔۔ جو تمھاری خوراک ہوگی۔۔۔ تمھارے پاس کوئی عقل نہ ہوگی اور پچاس سال جیو گے۔۔۔۔۔۔ گدھا بولا: ٹھیک ہے میں گدھا ہوں گا لیکن پچاس سال بہت زیادہ ہیں۔۔۔ مجھے بس بیس سال دے دو۔۔۔۔۔ چنانچہ اس کی […]

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، اپنے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا، اب بھارتی شہری عوامی مقامات پر گوگل کے ذریعے ٹوائلٹ تلاش کرسکیں گے۔ بھارت میں تقریبا ستر فیصد گھرانوں میں بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے، گوگل نے بھارتی […]

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

دو ہزار سترہ میں سیاحوں کے لیے سفری میپ جاری کردیا گیا جس کے مطابق یمن ، افغانستان ، اور شام کا سفر خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دنیا کی سیر کرنے نکلے ہیں؟؟ تو ذرا دو ہزار سترہ کا ٹریول رسک میپ دیکھ کر جائیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہائی سیکورٹی رسک […]

پرائیویٹ سکولز کے تحفظات

پرائیویٹ سکولز کے تحفظات

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ہے جس کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے دو قومی نظرئے کے تحت حاصل کیا ، سادہ الفاظ میں دو قومی نظریہ ایک سچی اور کھُلی ہوئی حقیقت ہے کہ دنیا میں دو ہی اقوام ہیں ایک مسلم اور […]

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

تحریر: میرافسر امان ،کالمسٹ مکہ مکرمہ کو دنیا کے نقشے میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ سب سے پہلے خانہ کعبہ حضرت آدم نے اللہ کے حکم سے بنایا تھا۔ وقت گزرتا گیا ایک وقت آیا کہ اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم نے اس کی پھر سے بنا رکھی۔ حضرت اسمائیل کو حضرت ابرہیم پتھر […]

سزا یافتہ کرکٹرز کو اچھا بچہ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا

سزا یافتہ کرکٹرز کو اچھا بچہ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی خوش فہمی ہوا کردی، پابندی ہٹتے ہی مقابلوں میں کود پڑنے کی حسرت سلمان بٹ، آصف اورعامر کے دل میں ہی رہ گئی، پی سی بی نے ’’اچھا بچہ‘‘ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا۔ ملک کے طول و عرض میں […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

پاک چین اقتصادی راہداری کے نقشے میں تبدیلی نہ کی جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ

پاک چین اقتصادی راہداری کے نقشے میں تبدیلی نہ کی جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو اصل نقشہ بحال رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے گزارا جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ اصل نقشے کے مطابق اقتصادی راہداری کا راستہ […]