counter easy hit

maqsood

جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا

جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا

انور مقصود نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ54 برس میں نے آپ لوگوں کے لیے لکھا اور سب سے زیادہ ضیاء الحق کے دور میں، آنگن ٹیڑھا، شوشہ، شو ٹائم، سٹوڈیو ڈھائی، سٹوڈیو پونے تین، چار بیس اور مختلف کھیل، سنسر شپ بہت سخت ہوتی تھی مجھے معلوم تھا کہ جملے کٹ جائیں گے […]

وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے پہلا حکم جاری کر دیا، پاکستان میں کس چیز پر پابندی لگا دی؟ جان کر پاکستانی والدین خوش ہوجائیں گے

وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے پہلا حکم جاری کر دیا، پاکستان میں کس چیز پر پابندی لگا دی؟ جان کر پاکستانی والدین خوش ہوجائیں گے

کراچی؛ وفاق وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالدمقبول صدیقی نے وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پہلا حکم جاری کر دیا ہے اور ملک میں ایسی چیز پر پابندی عائد کر دی ہے کہ جان کر والدین خوش ہو جائیں گے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے پہلے حکمنامے میں ’بلیو وہیل‘ اور ’موموچیلنج‘جیسی قاتل […]

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستارکی […]

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب کے تقرر کے معاملے پر تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لے لیا، اوریا مقبول جان کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز کر دیا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں ایاز میر، حن عسکری اور یعقوب طاہر کے نام تجویز کئے جبکہ محمود الرشید نے اوریا مقبول جان اور یعقوب […]

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ہیں۔ معروف فن کار نے سیریز میں ’ایک سندھی کے انٹرویو‘ کے نام سے مزاحیہ پروگرام کیا۔ اس پروگرام پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا […]

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی    Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

چوہدری علی حسن مونٹیاری سپورٹس میلہ میں ڈاکٹر مقصود اسلم پھول پیش کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کر رہے ہیں

چوہدری علی حسن مونٹیاری سپورٹس میلہ میں ڈاکٹر مقصود اسلم پھول پیش کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کر رہے ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) ایم ڈی چاندی فٹنس کلب بگووال چوہدری علی حسن چاندی آف سوئیٹزرلینڈ چیف گیٹس آف مونٹیاری سپورٹس میلہ میں ڈاکٹر مقصود اسلم پھول پیش کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کر رہے ہیں، ان کے ساتھ چوہدری ظفر گوندل اور دیگر بھی موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چوہدری اجمل گورائیہ، قمر ریاض خان، چوہدری مقصود اسلم، چوہدری صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73