کہاں سے لاؤ گے ایسا لیڈر۔۔۔فیس بک کے بانی مارک زکر برگ بھی وزیر اعظم عمران خان کی محبت میں گرفتار، پاکستانیوں کا سینہ چوڑا کر دینے والا بیان جاری کر دیا
میونخ(ویب ڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں سوشل میڈیاکو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں وہیں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ بھی سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے بول اٹھے ہیں۔جرمن شہر میونخ میں ہونے والی […]