counter easy hit

market

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]

کراچی :ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی

کراچی :ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی

شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری پر ایک ہفتے میں کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی ہوکر 65 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی جوڑیا بازار ڈیلر کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی […]

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ Post Views […]

اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت مگرنظریں امریکی الیکشن پر

اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت مگرنظریں امریکی الیکشن پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت ہے، مگرنظریں امریکی الیکشن پر ہیں، ٹرمپ کی جیت ہوئی توغیریقینی صورتحال عالمی مارکیٹ پر اثر انداز ہوگی۔ امریکی الیکشن میں ہیلری کلنٹن کی برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی رہا، کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 10 منٹ میں 100 انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس […]

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

20 اکتوبر کو مارکیٹ 41 ہزار کی بلند سطح پر تھی ، موجودہ صورتحال میں اب تک سرمایہ کاروں کی 400 ارب کی رقم ڈوب چکی ہے کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ، ایک […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 51 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی کراچی : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، سیاسی ہلچل سے سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، سیاسی ہلچل سے سرمایہ کار محتاط

ملک میں سیاسی ہلچل کے باعث سرمایہ کار محتاط ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک موقع پر 500پوائنٹس گر گیا، دو روز میں شیئرز کی قیمتوں میں 200ارب روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوانٹس کے اضافے سے 41 ہزار 500 کی سطح بھی عبور کرگیا۔ معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سی پیک کی حمایت کی ہے اور سی پیک کی راہ میں […]

بازار سات بجے بند ، حکومت اور تاجرؤں کا اجلاس آج ہوگا

بازار سات بجے بند ، حکومت اور تاجرؤں کا اجلاس آج ہوگا

سندھ میں بازار سات بجے بند کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور تاجروں کا اجلاس آج ہوگا۔ محمد سالک عمر کوٹ کے تاجر ہیں ۔ اپنی دکان کے لئے سامان وہ کراچی سے خریدتے ہیں ۔ مارکیٹ اگر جلدی کھل جائیں تو خریداری کر کے عمرکوٹ واپس پہنچنا ایک دن کا کام ہے لیکن […]

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ہیمبرگ : یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ۔ مارکیٹ میں سویابین آئل کے دسمبر کیلئے سودوں میں 1.3فیصد اضافہ ہوا […]

اوپن مارکیٹ میں پاونڈ 4 روپے سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں پاونڈ 4 روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ برطانوی پاونڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں پاونڈ ایک روز میں 4 روپے سستاہوکر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار 120 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کیلئے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز خرید ے ، سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 8 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی Post […]

کراچی:مویشی منڈی میں 4نوسر باز خواتین نے بیو پاری سے 60ہزار روپے لوٹ لیے

کراچی (یس نیوز ڈیسک )شہر قائد کی مویشی منڈی میں 4 نوسر باز خواتین نے بیو پاری کو لوٹ لیا تاہم خواتین کو پکڑ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مویشی منڈی میں خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے بیو پاری کے 60ہزار روپے نکال لیے اور دیگر 3خواتین کے ساتھ فرار ہونے لگی […]

لباس نہیں جسم کی تشہیر

لباس نہیں جسم کی تشہیر

تحریر : انعم احسن انار کلی بازار میں داخل ہوتے ہی، بازار میں موجود ہوٹلز کے ویٹرز ہر آنے جانے والے فرد پر بھوکے گدھوں کی مانند جھپٹ پڑتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بازار میں داخل ہونے والا ہر شخص ان کے کھانے سے لطف اندوز ہو۔ کوئی بھی شریف آدمی اس […]

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی، حکومت پنجاب کے مویشی منڈیوں میں کانگووائرس سپرے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

راولپنڈی(نمائندہ یس نیوز کانگو وائرس کے متعلق مویشی منڈیوں میں کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام کانگو سپرے اورخصوصی اشتہاری مہم راولپنڈی ڈویژن میں حکومت پنجاب کے عید الاظحیٰ کے پیش ِ نذر کانگو کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل۔ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِ اہتمام چلنے والی سات مویشی منڈیوں میں کانگو […]

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور (یس ڈیسک) ڈی پی او کے مطابق 5 ڈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ قصور کے نواحی علاقے منڈی عثمان والا میں پولیس ناکے پر روکا گیا۔ ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ 3 […]

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

مانچسٹر (عارف چوہدری) ایک معروف اکنامک نے گزشتہ روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین چھوڑنے پر یورپیئن سنگل مارکیٹ کا حجم برطانوی معشیت کا چار گنا زائد ہو گا۔ برطانیہ کی مستقبل میں اپنے تعلقات کے بارے میں ای یو سے رسمی مذاکرات کا آغاز کرنا ہے جبکہ […]

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ سیزن بھی ایران کو پاکستان سے 11ہزار 800ٹن آم […]

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

تحریر: شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں […]

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

تحریر: اے آر طارق گزشتہ دنوں انچارج رمضان بازار غالب مارکیٹ، گلبرگ ٹاون نے رکشہ پر لدا ڈھائی من گوشت جو کہ اس رمضان بازار میں بکنے کے لیے آیا تھا کو شک گزرنے پر چیک کیا تو گوشت کو مضر صحت پایا۔ اس نے فوری طور پر لائیو سٹاک کی لیڈی ڈاکٹر تبسم کو […]