counter easy hit

marry

ہم دوبارہ دیسی اسٹائل میں شادی کرتے ہیں

ہم دوبارہ دیسی اسٹائل میں شادی کرتے ہیں

لاہور: پاکستانی شادیوں میں منفرد انداز کی انٹری اس وقت دیکھنے میں آئی جس وقت ایک پاکستانی دلہن کیک میں بیٹھ کر ہال میں داخل ہوئی، دلہن کے اس منفرد انداز کو سراہا گیا تو کچھ افراد نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ لیکن وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے جب یہ ویڈیو دیکھی […]

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہ بات کئی سالوں سے سب ہی جانتے ہیں اب اس کا ثبوت ان دونوں اداکاروں کی شادی ہے۔ بالی ووڈ کے باجی رائو نے کہا ہے کہ وہ اپنی مستانی سے شادی کے لیے 3 سال قبل ہی […]

ملکہ حسن ریحانہ نے ملائیشین بادشاہ سے کس شرط پر شادی کی؟

ملکہ حسن ریحانہ نے ملائیشین بادشاہ سے کس شرط پر شادی کی؟

ماسکو: اسلام قبول کرنے والی روس کی سابق ملکہ حسن ریحانہ ملائیشین بادشاہ کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔ روسی میڈیا کی معلومات کے مطابق 25 سالہ سابق ملکہ حسن کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام ’ویوہڈینا‘ تھا جنہوں نے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ سے شادی کرنے کا اعلان گزشتہ برس […]

یہ خاتون اپنے شوہر سے بار بار شادی کرنا چاہتی ہے مگر کیوں۔ جانئے لنک میں

یہ خاتون اپنے شوہر سے بار بار شادی کرنا چاہتی ہے مگر کیوں۔ جانئے لنک میں

SHE WANT TO MARRY HER HUSBAND AGAIN – KNOW WHY She is clever than her husband because her husband is happy after divorce that’s why she want’s marry again with his husband Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

تم اس شخص سے کسی صورت شادی نہیں کر سکتیں کیونکہ ۔۔۔۔ عدالت نے مشہور شخصیت پر عاشق ہونے والی عرب خاتون کے سارے خواب چکنا چور کر دیے

تم اس شخص سے کسی صورت شادی نہیں کر سکتیں کیونکہ ۔۔۔۔ عدالت نے مشہور شخصیت پر عاشق ہونے والی عرب خاتون کے سارے خواب چکنا چور کر دیے

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک عدالت نے اپنی مرضی سے شادی کرنے کی خواہشمند خاتون کے سارے خواب چکنا چور کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون عدالت میں اپنی مرضی سے موسیقار سے شادی کرنے کا قانونی اختیار حاصل کرنے کی جنگ ہار گئی ہیں۔ عدالت نے خاتون […]

پاکستانی اداکار فہد مصطفی اوراداکارہ مہوش حیات نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔؟ مداحوں کو چونکا دینے والی خبر آگئی

پاکستانی اداکار فہد مصطفی اوراداکارہ مہوش حیات نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔؟ مداحوں کو چونکا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد ;پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا کے ایک ساتھ بنائے گئے تمام پروجیکٹس نے مداحوں کو خوب متاثر کیا، تاہم کیا ان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ بھی اس طرح ہی متاثر کرپائے گی؟ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مرکزی اداکاروں […]

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کب شادی کریں گے؟

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کب شادی کریں گے؟

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کے درمیان نزدیکیوں کے چرچے بھارتی میڈیا میں جاری تھے دونوں کے […]

رنبیر اور عالیہ بھٹ 2020 میں شادی رچائیں گے

رنبیر اور عالیہ بھٹ 2020 میں شادی رچائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انوشکا ویرات اورسونم کپور کی شادی کے بعد بالی وڈ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں اور اب ان […]

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

لکھنو:بھارتی شہر لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے پاسپورٹ آفیسر نے ایک جوڑے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی شہر لکھنو میں بین المذاہب شادی شدہ جوڑے کو پاسپورٹ آفیسر وکاس مشرا نے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکارکردیا۔ […]

رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنے آنے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، وہ جلد ہی پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ’براہمسٹرا‘ میں نظر آئیں گے، جس کی شوٹنگ جاری ہے۔ ان دونوں کی جانب سے […]

مجھ سے شادی کرو گی؟

مجھ سے شادی کرو گی؟

ممبئی: ماضی کی صف اول ادکارہ روینا ٹنڈن نے مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے گزشہ روز ہی سماجی معاملے سے متعلق کسانوں کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کسانوں سے ہمدری کا اظہار کیا بس پھر کیا […]

رونالڈینو بیک وقت 2 خواتین سے شادی کریں گے

رونالڈینو بیک وقت 2 خواتین سے شادی کریں گے

فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی، بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے،وہ بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈینو دو شادیاں کرنے جارہے ہیں وہ بھی ایک ہی وقت میں۔ 38 سالہ رونالڈینوں نے اس سے پہلے […]

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

لاہور (ویب ڈیسک )زمانہ بدلتا ہے تو سب کچھ نہیں تو بہت کچھ ضرور بدل جاتا ہے۔ رسم و رواج بدل جاتے ہیں۔ اخلاقی اقدار بدل جاتی ہیں حتیٰ کہ شاہی آداب بھی بدل جاتے ہیں۔ ایک زمانہ وہ تھا جب انگلستان میں شاہی خاندان کے ایک فرد نے ایک طلاق یافتہ امریکی عورت سے شادی […]

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کے لیے 45 روز کی پیرول درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق ابو سالم اپنی دوست کوثر بہار سے 5 مئی کو شادی اور اس کے چند دن بعد ولیمے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے ٹاڈا کورٹ میں درخواست […]

امریکی لڑکی نے ٹیٹرس گیم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

امریکی لڑکی نے ٹیٹرس گیم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: امریکا کی 20 سالہ ریاضی کی طالبہ نورالماہ جبین حسن نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک پرانے گیم اینڈ واچ ’ٹیٹرس‘ سے شادی کرلیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ ایک نوجوان سے محبت کرتی تھیں جو حادثے میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد انہیں اپنے کیلکولیٹر سے محبت ہوگئی تھی جو صفائی کے دوران ٹوٹ کر […]

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

پاکستان میں ’رشتہ کرنے‘، ’رشتے سے انکار‘ یا’ پسند کی شادی‘ پر نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ’غیرت کے نام پر قتل‘ کرنے کا رجحان اس قدر زیادہ ہوگیا ہے کہ صرف 9 ماہ میں 280 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (ایچ آر سی پی) کے مطابق، نو ماہ […]

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے ، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن دلہن نہ مانی۔ نئی دہلی : گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ […]

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔ فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ […]

جام پور:دوسری شادی کیلئے 13 سالہ بیٹی معذورسے بیاہ دی

جام پور:دوسری شادی کیلئے 13 سالہ بیٹی معذورسے بیاہ دی

پنجاب کے شہر جام پور میں باپ نے دوسری شادی کی خواہش میں وٹے سٹے کے طور پر13 سالہ بیٹی گونگے بہرے شخص سے بیاہ دی ۔ تیرہ سالہ صائمہ کا باپ وزیر احمد بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا چاہتا تھا ، ہونے والی دوسری بیوی نے اپنے 36 سالہ گونگے بہرے بھائی […]

شادی سے انکار پر سابقہ منگیتر کا قتل

شادی سے انکار پر سابقہ منگیتر کا قتل

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب ایک شخص نے شادی سے انکار کرنے پر ایک خاتون کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جالیاں والہ گاؤں کی رہائشی 25 سالہ رمضانہ بی بی کی آصف نامی شخص سے منگنی ہوئی تھی تاہم بعدازاں دونوں خاندانوں نے کسی تنازعے کے بعد منگنی […]

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

فلمسٹار نور کی گلوکار ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، دونوں کا نکاح دو سال قبل ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور نے موسیقی کے نامور پٹیالہ گھرانے کے سپوت ولی حامد خان سے شادی کر لی ہے ۔ ولی حامد خان معروف گائیک حامد علی خان کے بیٹے ہیں۔ […]

پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے زیر اہتمام 20 جون کو شہید محترمہ کی سالگرہ منائی جائے گی

پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے زیر اہتمام 20 جون کو شہید محترمہ کی سالگرہ منائی جائے گی

نیویارک (مجیب الحسن سے) پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے زیر اہتمام 20 جون کو شہید محترمہ کی سالگرہ منائی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44