counter easy hit

martyrdom

امجد صابری کی شہادت سے پوری قوم سوگوار ہے۔ملک عبدالستار

امجد صابری کی شہادت سے پوری قوم سوگوار ہے۔ملک عبدالستار

پیرس (نمائندہ خصوصی) امجد صابری کی شہادت پر پوری قوم سوگوار ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی (لالہ موسیٰ) کے سینئر رہنما ملک عبدالستار نے یس اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہہ کہ امجد صابری پر قاتلانہ حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،امجد صابری جیسے لوگ قوم […]

فکر آخرت

فکر آخرت

تحریر: مولانا رضوان اللہ پشاوری عدم کی واسطے سامان کر غافل مسافر شب کو اٹھتے ہیں جب منزل دور ہوتاہے آج کل ہم نے خدا کو چھوڑ رکھا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر قسم کے مشکلات کا سامنا ہے،قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی بیماریاں اور اس کی علاج کا ذکر کیا […]

برسلز : کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر مذمت

برسلز : کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر مذمت

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامامیں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دانش رشید اور خاتون طالبہ شائستہ حمید اتوارکے روزپلواما ضلع کے علاقے کاکاپورہ میں ایک مظاہرے پر سیکورٹی فورسز کے فائرنگ کے دوران شہید ہوگئے تھے۔ […]

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

پاکستانی پہلی پائلٹ خاتون نے جام شہادت نوش کیا۔ نینا خان

پاکستانی پہلی پائلٹ خاتون نے جام شہادت نوش کیا۔ نینا خان

فرانس: آج پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا جب چار خواتین پائلٹ میں سے ایک خاتون نے جام شہادت نوش کیا جن کا نام مریم ہے۔ شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سے کچھ روز قبل اپنے ایک انٹرویو میں مریم صاحبہ نے کہا کہ مجھے اپنے پائلٹ بننے پر فخر ہے میری سوچ ہمیشہ […]

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔ اپنے […]

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامیک سنٹر ویانا اسٹیریا میں مورخہ 15 اگست بروز ہفتہ شام 6بجے مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی۔ جس میں مولانا ناصر عباس گوندل آف ڈنمارک شہادت امام جعفر صادق بیان فرماہیں گے ، اور خصوصی دعا ڄودھری افضال حسین کے والد محترم ڄودھری […]

علی رضاسید نے سوپور میں بے گناہ کشمیریوں کی پے درپے شہادتوں پر تشویش ظاہر کیا ہے

علی رضاسید نے سوپور میں بے گناہ کشمیریوں کی پے درپے شہادتوں پر تشویش ظاہر کیا ہے

برسلز (پ ۔ ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے سوپورمیں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کے پراسرار واقعات پر سخت تشویش ظاہرکرتے ہوئے ان پے درپے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انھوں نے برسلزسے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عالمی برادری کو اس طرح کے مظالم […]

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی کی کال پر پوری مقبوضہ وادی […]

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس (محمد اصغر ساغر) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو کی36ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

کاش ہمیں چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا: قیصر ملک

کاش ہمیں چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کا دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا: قیصر ملک

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے مشہور کارکن و رہنماقیصر ملک نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقعہ پر پاکستان کی تاریخ اور موجودہ حالات پر تبصرہ کیا ہے ،جو اپنا انٹرنیشنل نیوزکی وساطت سے پیش کیا جا رہا ہے: پاکستان کی تاریخ کا یہ دن ہر سال آتا ہے […]

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

تحریر: میرافسر امان ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے ڈاکٹر ذولفقار مرزا صاحب ،سابق وزیر داخلہ حکومت سندھ ، سابق صدر سندھ پیپلز پارٹی، رکن سنیٹرل کمیٹی پیپلز پارٹی نے انکشافات کیے ہیں کہ سابق صدر زرداری صاحب نے پراپرٹی تائکون ریاض ملک صاحب سے کئی کاروباری پر جیکٹس میں شرکت داری کر لی ہے۔ […]