By MH Kazmi on January 18, 2017 dependent, father, his, Lawyer, Maryam, Nawaz, not, of, PM اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاناما پیپرز کیس میں وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وزیر اعظم نے مریم نواز کو تحائف بینکوں کے ذریعے دئیے، وزیر اعظم پر ٹیکس چوری کا الزام غلط ہے ، وزیراعظم اور بچوں کے درمیان رقوم کا تبادلہ بینک کے ذریعے ہوا۔ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, in, income, Maryam, Nawaz, of, payments, presents, records, SC, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 ...!, and, Aurangzeb, By, cheema, Maryam, Nawaz, on, Tayyaba, today, Zia اہم ترین, خبریں, کالم

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ہماری بھانجی ڈاکٹر تنزیلہ چیمہ کی کلاس فیلو تھیں۔مریم کی دوران سٹڈی شادی ہو گئی جبکہ ہماری بھانجی میڈیکل کالج چلی گئی۔ شریف خاندان کی جلا وطنی کے بعد ہماری جب اس خاندان سے پہلی ملاقات مدینہ منورہ میں ہوئی تو مریم کا سیاست سے دور […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, Aurangzeb, can, case, imran, Khan, Lie, Maryam, not, politics, protest, the, win اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے جب کہ وہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرپائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 are, Aurangzeb, imran, Khan, King, Lies, Maryam, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان جھوٹ، الزامات اور احتجاجی سیاست کے بادشاہ ہیں، انہیں پیغام ہے کہ اب پاکستان صرف آگے جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا کام پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا ہے۔عمران خان سن […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 After, Aurangzeb, case, do, imran, Khan, Maryam, Panama, what, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بیانات […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 are, company, documents, fake, Maryam, Nawaz, Nescol, on, related, signatures, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت میں مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔ مریم نواز کے مطابق نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں، یہ دستاویزات نام نہاد پاناما لیکس کا حصہ نہیں ۔ مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنے جواب میں مزید بتایا ہے کہ شمیم ایگری فارمزالمعروف رائے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 Aurangzeb, For, industries, is, loadshedding, Maryam, two, years, zero اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے۔ اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سے خطاب میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ چشمہ تھری کا افتتاح بہت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے سامنے مثبت امیج اورکلچر کو فلم […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 anniversary, Aurangzeb, For, Maryam, ms, political, ppp, purposes, used اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر مملكت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں میں رقص كیا گیا اور ڈھول بجائے گئے جو انتہائی غیر مناسب تھے جب کہ پیپلز پارٹی نے محترمہ كی برسی پر عوام كو اپنے سیاسی مقاصد كے لیے اكٹھا كیا۔ وزیر مملکت […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, and, been, between, Hamza, has, manzoor, Maryam, Nawaz, power, Shehbaz, struggle, Wasan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Acknowledge, an, Aurangzeb, awkward, from, grown, has, Maryam, population, style اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ ملک کی آبادی بے ہنگم انداز میں بڑھ رہی ہے، وزیراعظم نے ملک میں مردم شماری کرانے کا اہم فیصلہ کیا ہے ،جس سے ترقی کے اہداف کے حصول میں آسانی ہوگی۔ پائیدارترقیاتی اہداف سے متعلق قومی کانفرنس میں خطاب میں مریم […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 Aurangzeb, biggest, census, is, Maryam, Now, Pakistan's, problem اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔ مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 anniversary, fighter, first, marks, martyrdom, Maryam, mukhtar, of, pilot, the, which, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان ایئرفورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیارشہید کی شہادت کو ایک سال بیت گیا ہے جن کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیرکینٹ کے اسکول اورکالج سےحاصل کی ، مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے ایک […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Aurangzeb, government, Hashmi, Maryam, Nihal, No, stance, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔ دوسری جانب گورنر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 accuser, Aurangze, court, embarrassment, False, have, in, Maryam, suffer, the, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کو عدالت میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم خود کو احتساب کے لیے پیش کر چکے ہیں، وزیراعظم نےکہا ہے کہ اس معاملے کی شفاف اور […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 at, Aurangzeb, Charges, evidence, giving, Maryam, over, the, time, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب الزامات کادورانیہ ختم اور ثبوت دینے کا وقت شروع ہوگیا ہے ۔ طلال چودھری نے کہا کہ مائنس نوازشریف مخالفین کی پرانی خواہش ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارا کیس پہلے دن سے مضبوط تھا اسی […]
By MH Kazmi on September 17, 2016 an, Idle, imran, is, Khan, man, Maryam, Nawaz, unemployed اہم ترین, خبریں

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ مسٹر خان بے روزگار اور فارغ آدمی ہیں،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اپنا وقت گزارنا ہوتا ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن پرامن رہیں اور رائےونڈ دھرنے پر کوئی توجہ […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 Aik, and, based, By, Farishte, Gumnaam, intelligence, ispr, Maryam, on, operations, released, services, Telefilms, thi, Yarian Fun & Performance, Music & Movies, News Events & Travel, Technology, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, شوبز, ویڈیوز - Videos

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یوم آزادی کے حوالے سے چند فلمیں ریلیز کی ہیں، جن میں سے ایک فلم ضرب عضب کے سچے واقع پر بنائی گئی ہے۔ اس شارٹ فلم ’فرشتے‘ میں ایک بچی کی داستان کو پیش کیا گیا ہے جس کے والد […]
By F A Farooqi on April 12, 2016 animals, cats, Maryam, Nawaz, pakistan, سراج, عمران, مطالبات کالم

تحریر: شہزاد سلیم عباسی ایک نجی ٹی وی چینل میں تقریباََ پچھلے دو ماہ سے قوم کی بیٹی مریم نواز کیلئے سکولوں کی عدم دستیابی اورخستہ حالی سے متعلق سٹوری چلائی جارہی ہے جسمیں پاکستان بھر کے ریموٹ علاقوں سے کلی طور پر سکولوں سے محروم بچے یا سکولو ں کی بنیادی سہولیات سے محروم […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 accident, aircraft, Destroyed, killed, Maryam, Pakistan Air Force, pilot, تباہ, حادثے, شہید, طیارہ, مریم, پائلٹ, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ایف 7 پی جی طیارہ کندیاں میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ مریم شہید ہو گئیں۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن اور آج پاکستان کی بہادر پائلٹ بیٹی مریم شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئی۔ مریم کو پاکستان کی پہلی خاتون شہید پائلٹ […]