counter easy hit

Mashal

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہوں،نہتی کشمیری قوم نے اللہ کے بعد پاکستان سے امید لگائی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نے کہا کہ تمام […]

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور کشمیری رہنما محترمہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پچھلے ستر سالوں سے ظلم و ستم کی انتہا کررہا ہے، بھارت نے […]

مشال خان خیر ہو! تماشا گاہ سے رائیگاں تُو پلٹ نہیں رہا

مشال خان خیر ہو! تماشا گاہ سے رائیگاں تُو پلٹ نہیں رہا

“جب میں نے اپنے بچے کی میّت کے ہاتھ چومنے کے لئے تھامے تو ان کی ہڈیاں ایسے تھیں جیسے ٹوٹ کر سُرما بن چکی ہوں۔ ”مشال کی ماں نے سسکتے ہوئے اینکر کو بتایا۔ 13 اپریل، بروز جمعرات کی شب ایک خبر چل رہی تھی مردان کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم کو قتل کر […]

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش ابیٹ آباد: (اصغر علی مبارک) مشال خان قتل کیس میں عدالت نے ایک ملزم کو سزائے موت کی سزا سنا دی 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ ابیٹ آباد سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے […]

انصاف کے لیے مشال خان کے والد کے ساتھ کھڑے ہیں، ملالہ

انصاف کے لیے مشال خان کے والد کے ساتھ کھڑے ہیں، ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ مشال خان کے والد کو انصاف دلانے میں ہم لالا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ملالہ یوسف زئی نےکہا کہ مشال خان نا انصافی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتا تھا،سازشی الزامات لگا کر مشال خان کو جنون سے بے قابو […]

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور(نمائندہ خصوصی) ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا گیا، قصور میں زینب اور درندگی کا شکار دیگر بچیوں کیلئے شہریوں کا شمعیں جلا کر جلوس نکالا گیا ہے۔جلوس زینب کے گھر سے لاش ملنے کی مقام تک نکالا گیا، بچے بھی جلوس […]

مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 58 ہوگئی

مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 58 ہوگئی

مردان پولیس نے مشال قتل کیس کے ایک اور ملزم اظہار عرف جونی کو تھانہ صدر کی حدود سے گرفتار کرلیا،ملزم کے پاس سے کلاشنکوف اورایک پستول برآمد ہوئی ہے، مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 58 ہوگئی۔ واضح رہے کہ مشال خان کو ان کے ساتھی طلبہ، یونیورسٹی ملازمین اور بعض دیگر […]

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے […]

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی. رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہب کا الزام کسی بھی طور ثابت نہ ہو سکا. اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشعال خان کا قتل دراصل […]

سعودی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

مکہ المکرمہ: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہین اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز […]