counter easy hit

mask

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ […]

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]

مکافات عمل

مکافات عمل

تحریر: عفت وہ ادھر ادھر متلاشی نظروں سے دیکھ رہی تھی پھر اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے برقعے کا نقاب نیچے گرایا اور دکان پر لگے بورڈ کی طرف بڑھ گئی۔ بورڈ پر جلی حروف میں لکھا تھا ساحری بنگالی بابا، جادو ٹونا اور کالے علم کی کاٹ کے ماہر، نحبوب آپ […]

پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام سیمینارکی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام سیمینارکی خبر کی تصویری جھلکیاں

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی حال میں موجودہ حالات کے تناظر میں ایک عظیم الشان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا بنیا دی مقصد بڑھتی ہویی دہشتگردی اور اسلام کے خلاف ہرزہ سرایی کو بے نقاب […]

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال سے ایک خاتون نومولود بچہ اٹھا کر رفوچکر ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ اور بچے کی تلاش شروع کردی ہے۔ نومولود بچے کے اہل خانہ کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی عامر نے منگل کی صبح اپنی اہلیہ کو جناح اسپتال میں داخل کرایا، ساڑھے تین بجے […]

1 31 32 33