counter easy hit

masood

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، مسعود خان

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، مسعود خان

 اسلام آباد:  صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نوجوان افسروں پر زور دیا ہے کہ بطور سفارتکار ملکی مفادات کے تحفظ، قومی وقار کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے۔ پاکستان کی ڈپلومیٹک کور نے مشکل حالات میں بہترین سفارتکاری کے جوہر دکھائے، مسئلہ کشمیر پاکستان […]

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں پارلیمنٹ پر حملے کے لئے خالد مسعود نے 18مارچ کو ریکی کی ،اس نے گھروالوں سے سعودی عرب روانگی کا جھوٹ بھی بولا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خالد مسعود نے لندن میں پارلیمنٹ سےپر حملہ کرنے سے پہلے ریہرسل کی ،سعودی عرب روانہ ہونے […]

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانوی میڈیا نےوہ تصاویرجاری کردی ہیں جب خالد مسعود نے پولیس اہلکار کو چاقو سےقتل کیا اور پھر ساتھی اہلکار نے خالدمسعود کوگولی مارکر ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خالدمسعودنےفرزانہ ملک نامی خاتون سےشادی کی تھی،لندن حملوں کےالزام میں زیرحراست 8افرادمیں 3 خواتین بھی شامل ہیں، جن کی عمریں،21 ،26 اور39 برس ہیں جبکہ […]

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

صدر آزادجموں وکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیرخصوصاً مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے بارے میں فوری طورپر ایک خصوصی اجلاس بلاناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں ’’تنازعہ کشمیراور عالمی آراء‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ […]

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کے معاملے میں دہرے معیار کے حوالے سے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مذکورہ معاملے پر چین نے پیشہ ورانہ […]

پٹھان کوٹ حملہ: بھارت نے مسعود اظہر پر فرد جرم عائد کردی

پٹھان کوٹ حملہ: بھارت نے مسعود اظہر پر فرد جرم عائد کردی

نئی دہلی: ہندوستان نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 جنوری […]

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے واحد فوجی سپہ سالار ہیں جنہیں تین اعزاز نصیب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مارشل لا نافذ نہیں کیا، ان کی درپردہ حمایت سے کسی منتخب حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا اور انہوں نے […]

کشمیری بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں،مسعود خان

کشمیری بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں،مسعود خان

صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 11 سوسے زائد افرادبصارت سے محروم ہوگئے ہیں ،ظلم انتہا کو پہنچ چکا ،کشمیر ی بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں ۔ صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ […]

دھنداور دھندھواں

دھنداور دھندھواں

مسعود اشعر یہ دھند نہیں ہے اندھا دھند ہے۔ ایک زہریلے غبار نے دہلی سے لے کر ان کے اور ہمارے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ آنکھوں میں مرچیں لگتی ہیں اور گلے میں پھانس اٹکتی ہے۔ بیماروں سے اسپتال بھرے جا رہے ہیں۔ ماحولیات کے ماہر اس پر طرح طرح کے […]

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں ان کو گزشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ ان کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ انگریزی ادب سے خاص لگائو تھا۔ […]

بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی، مسعود خان

بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی، مسعود خان

مظفر آباد(یس نیوز)صدر آزاد کشمیر مسعود خان کہتے ہیں کہ بھارت کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی جیو نیوز سے خصو صی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہی بھارت کے تمام حربے ناکام رہے ہیں،آج بھی کشمیر […]

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

پنجاب کے پہلے آئی جی پولیس قربان علی خان کو اطلاع ملی کہ شیخوپورہ میں فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ غصے میں میز پر مکا مار کر کہا “تف ہے تم لوگوں پر، کیا آزادی اس لئے لی تھی کہ ایک دوسرے کو ذبح کرو”۔ بعد کے برسوں میں قربان علی خان کا سیاسی کردار […]

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

صدرآزادکشمیرمسعودخان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں ۔ جیونیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر ذمہ دارارنہ رویہ اور انتہائی قابل مذمت بات ہے۔ مسعود […]

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

عید کا خصوصی تحفہ، اردو فیچر فلم جانان ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

لٹریچر یہ نہیں ہے کہ کیا لینا ہے لٹریچر یہ ہے کہ کیا چھوڑ جانا ہے انور مسعود پان کے پتے سبز اور منہ میں جا کر سرخ ہوجاتا ہے یہ پاکستانیوں کیFalse Appearanceکی نشانی ہے باہر کچھ اور اندر کچھ انور مسعود انور مسعود صاحب کی زمین پر لکھے گئے چند اشعار لوڈشیڈنگ مکا […]

مزاح اور مذاق

مزاح اور مذاق

تحریر : وقار انسا کچھ لوگوں کو اللہ نے برمحل بولنے کی خاص صلاحیت دی ہوتی ہے-اور اگر اس میں مزاح کا عنصر غالب ہو تو سونے پر سہاگہ-کیونکہ حالات اور بات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں بات کو ٹال دیا جائے تو کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا […]

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

انورمسعود، خالد مسعود اور اوریا مقبول جان نے تارکین وطن کے دل جیت لئے بارسلونا میں نئی تاریخ رقم، لوگ زمین پربیٹھ کر مشاعرہ سنتے رہبارسلونا (نمائندہ یس نیوز)بارسلونا شہر میں پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کو سننے کیلئے تمام شہر امڈ آیا۔ اور ہوٹل دیاگونال […]

معسود آصف المعروف لیدر والے حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث لندن میں انتقال کر گئے

معسود آصف المعروف لیدر والے حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث لندن میں انتقال کر گئے

فرانس (روحی بانو) حق باھو ٹرسٹ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس کے بڑے بھائی معسود آصف المعروف لیدروالے حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث جمعرات 11 رمضان کو لندن میں رضائےالہی سے انتقال کر گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کا تعلق پاکستان کے ضلع سیالکوٹ ماڈل […]

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر Leeds TUC کے زیراہتمام ریلی میں بھر پور شرکت کریگی، آصف مسعود

نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر Leeds TUC کے زیراہتمام ریلی میں بھر پور شرکت کریگی، آصف مسعود

لیوٹن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے یوم مئی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ ہر بار کی طرح اس سال بھی ہوم مزدور بھرپور طریقہ سے منا رہی ہے اور دنیا بھر کے محنت کشوں کے […]

گلگت بلتستان ریاست کا حصہ ہے تقسیم کے فارمولے ہر گز قبول نہیں۔ محمود کشمیری، آصف مسعود

گلگت بلتستان ریاست کا حصہ ہے تقسیم کے فارمولے ہر گز قبول نہیں۔ محمود کشمیری، آصف مسعود

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اورجنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے پارٹی پریس رلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ معائدہ کراچی ٢٨ اپریل ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا بد ترین دن ہے جسے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ریاست کی تاریخ پر شب خون کے […]

1 32 33 34