counter easy hit

mastermind

عقل مندبادشاہ

عقل مندبادشاہ

ایک بادشاہ کی عدالت میں کسی ملزم کو پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے مقدمہ سننے کے بعد اشارہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے۔ بادشاہ کے حکم پر پیادے اسے قتل گاہ کی طرف لے چلے تو اس نے بادشاہ کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ کسی شخص کے لئے بڑی سے بڑی […]

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن میں مزید نکھار پیدا […]

ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

ماسکو; ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ آخر کار قانون کے شکنجے میں آ گیا، روس کی پولیس نے اس کی تصاویر اور شناخت جاری کر دی، پولیس کے مطابق بائیس سالہ شخص کا نام نکیتا نیارونوف ہے۔ اسے ایک سال پہلے گرفتار کیا گیا لیکن اسے اب ظاہر کیا ہے، روسی پولیس کا […]

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

ماسکو: بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بلاآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا، روس کی پولیس نےسفاک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کی تصاویر اور شناخت جا ری کردی ہے۔  ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکی تانیارونوف نامی بلیو وہیل گیم کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری ایک سال قبل ہی عمل میں […]

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس کارروائی میں ہلاک

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس کارروائی میں ہلاک

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی الصبح ڈھاکا کے رایار بازار کے نزدیک پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا نورالاسلام مرزان ڈھاکا کیفے کے مرکزی ملزمان میں سے ایک تھا، نورالاسلام کے ساتھ ایک اور شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔گزشتہ برس […]

اسلام آباد’’ لاک ڈاون ‘‘ کا ’’ماسٹر مائنڈ‘‘ کون تھا؟

اسلام آباد’’ لاک ڈاون ‘‘ کا ’’ماسٹر مائنڈ‘‘ کون تھا؟

نوازرضا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کو لاک ڈا?ن کرنے کا اعلان کیا ہی تھا کہ وفاقی حکومت حرکت میں آگئی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو صلاح مشورے کے لئے بلوا لیا پھر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ […]

صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ: ایف سی نے بلوچستان کے حب میں کارروائی کر کے صدر ممنون حسین اور چائنیز ورکرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے حب […]

2013 الیکشن گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمٰن رمدے تھے : پرویز الٰہی

2013 الیکشن گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمٰن رمدے تھے : پرویز الٰہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کی ساری گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمن رمدے تھے۔ افتخار چودھری آر اوز کو کیوں ہدایات دیتے رہے، مسلم لیگ ہائوس لاہور میں نواز لیگ کے رہنما جعفر اقبال کے بھتیجے چوہدری حمزہ ناصر […]

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، تشہیر نہیں کرنا چاہتے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، قوم سانحہ پشاور کو نہیں بھول سکتی۔ قومی اسمبلی میں چودھری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار […]

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران سانحہ واہگہ بارڈر کا ماسٹر مائنڈ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برکی روڈ کے قریب حساس اداروں اور پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے […]