وزیراعظم کی 6ماہ میں نیا ماسٹرپلان بنانے کی ہدایت،پاکستان میں لینڈ مافیا کیلئے کوئی جگہ نہیں:شہریارآفریدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے کہاہے کہ پاکستان میں لینڈ مافیا کے لیے کوئی جگہ نہیں، پہلی حکومت ہے جو لینڈ مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے ، اٹھاون سال گزرنے کے بعد بھی ماسٹرپلان نہیں بنا، وزیراعظم عمران خان نے چھ ماہ میں نیا ماسٹرپلان بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ میڈیا سے […]