counter easy hit

Masuk

مسواک اور توری کے فوائد

مسواک اور توری کے فوائد

مسواک مسواک جراثیم کس ہوتی ہے۔ مسواک دانتوں کو کیلشیم اور کلورین فراہم کرتی ہے۔ مسواک دانتوں کے درمیان موجود غذائی ریشہ نکالتی ہے۔ مسواک بھوک بڑھا کر نظام ہضم کو درست رکھتی ہے۔ مسواک دانتوں کو چمکدار بناتی ہے۔ مسواک منہ کی بو ختم کرتی ہے۔ توری توری ! آپ کو بچائے خطرناک بیماریوں […]