کیرئرکا پہلا میچ کھیلنے والے بالرنے پاکستانی شاہینوں کا کیا حشر کیا؟ جان کر کرکٹ شائقین آگ بگولہ ہوں گے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے اور صرف 106 کے مجموعی طور پر 7 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں،، پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بلے باز ایسا سامنے نہیں آیا جس نے کوئی نمایان کارکردگی دکھائی ہو ،، جنوبی افریقہ کیخلاف باکسنگ ڈے […]