counter easy hit

matter

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

  اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد جانے اور اسے بند کرنے کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔  محمد زبیر نے […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں جو کہ منافقت ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریچا چڈا کا کہنا تھا کہ ایک ایسا ملک جہاں دیویوں کی پوجا کی جاتی ہے وہیں خواتین کو […]

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

تحریر : ملک محمد سلمان لبرل ہونا ایک قابل قبول رویہ ہے کہ آپ کے فعل سے کسی کی دل آزاری نہ ہو لیکن یہاں ملحدوں کا معاملہ یکسر مختلفہے لبرل تو درکنار وہ سیکولر کہلانے کے بھی قابل نہیں ہیں بلکہ فسطائیت کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔سیکولرزم کے برعکس فسطائیت ایک دوسری اصطلاح […]

گفت و شنید

گفت و شنید

تحریر : وقارانساء اسلام علیکم کیسی ہو رابی وعلیکم اسلام ٹھیک ہوں اتنے دن ہوئے تم نے تو کوئی رابطہ ہی نہیں کیا مونا! مونا- تمہیں بتایا تو تھا بچوں کے ساتھ دو ہفتے کے لئے ترکی گئے ہوئے تھے- بہت اچھا اور مصروف وقت گزرا – تھکاوٹ ہی دور نہیں ہو رہی تم سناؤ […]

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ ماڈل ایان علی اپنے پاسپورٹس واپس لینے کے لئے راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے 10، 10 لاکھ روپے […]

ایاز صادق دوبارہ اسپیکر منتخب

ایاز صادق دوبارہ اسپیکر منتخب

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں کہ عزت وذلت کا معاملہ تو خدا کے ہاتھ ہے جو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جِسے چاہتاہے ذلت سے دوچار کر دیتا ہے مگر یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے جدید سائنسی دورکے اِنسانوں کے معاشرے […]

بخیل کی قیمت

بخیل کی قیمت

تحریر : نگہت سہیل۔ پیرس تھون ھاتھ خریدا کرتے خوب کمائی ھو رھی تھی ساتھ ساتھ خیرات بھی نکلتی تھی مگر یہ کیا خواب تھا فکر کی بات تھی، باقی تمام رات حاجی صاحب نے جاگ کے گزاری ،صبح سویرے نماز پڑھ کر مولوی صاحب کے پاس جا بیٹھے اپنا خواب بیان کیا تو مولوی […]

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی […]

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

نیلسن: یورپ کے کسی ایک ملک کے لئے تنہا مہاجرین کے معاملہ سے نمٹنا بڑا مسئلہ ہے یہ بات بڑی واضع ہے کہ باہمی اتحاد و اشتراک سے اس مسئلہ سے با احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے یہ بات آج یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں ہونے والے سیشن میں نارتھ ویسٹ سے رکن […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف سب جماعتوں کو جمع کرکے حکومت کے پاس جائیں گے اور حکومت نے تعاون نہیں کیا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

دین کا مذاق بند کرو

دین کا مذاق بند کرو

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی معاملہ یا حادثہ ہو جائے اسے کسی دوسرے حادثے سے ری پلییییس کر دیا جاتایے. تاکہ عوام کا غم کم کیا جا سکے . بجلی کو روئیں گے تو گیس کا رونا ڈلوا دیا جایئے گا ، گیس پر تڑپیں گے تو پانی کا مسئلہ […]

عام انتخابات کے بعد ’’35 پنکچر‘‘ کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان

عام انتخابات کے بعد ’’35 پنکچر‘‘ کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں انتخابی نظام کو ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے جب کہ 35 پنکچر کی بات محض سیاسی بات تھی۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات میں اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر […]

للت مودی کے انکشافات پر آئی پی ایل کا معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کے سپرد

للت مودی کے انکشافات پر آئی پی ایل کا معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کے سپرد

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کی جانب سے تہلکہ خیز خط ملنے کی تصدیق کردی، تین ٹاپ انٹرنیشنل کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا معاملہ اینٹی کرپشن یونٹ کے سپرد کردیا گیا، کھلاڑیوں کا تعلق بین الاقوامی کرکٹ سے ہونے کی وجہ سے بھارتی […]

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

فرانس ( زاہد مصطفی اعوان) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ جس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے. ایک بیان میں انہوں نے کہا ایم کیو ایم کی موجودہ قیادت کے گرد […]

خواجہ آصف کا کے الیکٹرک کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان

خواجہ آصف کا کے الیکٹرک کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی نجی ادارے کو دوبارہ حکومتی تحویل میں لینے کا مقصد نہیں جب کہ کے […]

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

کراچی : حکومت پاکستان نے روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ عالمی قوانین کے مطابق سلامتی کونسل کو باضابطہ خط بھیجے گی جس میں انھیں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور مطالبہ کیا […]

بلبھ گڑھ میں فساد کے بعد خوف و دہشت میں مسلمان، حکومت کی طرف سے معاملہ کو دبانے کی کوشش

بلبھ گڑھ میں فساد کے بعد خوف و دہشت میں مسلمان، حکومت کی طرف سے معاملہ کو دبانے کی کوشش

پٹنہ (کامران غنی سے) ہریانہ کے بلبھ گڑھ کے اٹالی گائوں میں گزشتہ سوموار کو مسجد تعمیر کو لے کر اٹھے تنازعہ کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ فساد نے علاقہ میں مسلمانوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔ گائوں اور گرد و اطراف کے سیکڑوں مسلم خاندان بلبھ گڑھ پولیس اسٹیشن میں رات […]

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

لاہور : جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کا کہنا تھا کہ را سے مدد مانگنے کا معاملہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا ہے۔ قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کو اس بات کا کھوج لگانے اور کسی نتیجہ پر پہنچنے کی ضرورت ہے۔ کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا […]

اقتصادی راہداری کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے: ممنون حسین

اقتصادی راہداری کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے: ممنون حسین

پشاور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سرحد یونیورسٹی آف سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے گیارویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری تعلیم میں بہتری لانے کیلئے یہ شعبہ خواتین کے سپرد کر دینا چاہیے تاکہ وہ ایک بہتر نسل تیار کرسکیں۔ خواتین کے افرادی قوت کا حصہ بننے سے ملک جلد ترقی […]

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

تحریر : عمران احمد راجپوت غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا بڑا سبب مسئلہ ” روحانیت یا بعد الطبیعیات ” ہے جس نے انسان کی دنیاوی زندگی کو بالکل پس پشت ڈال دیا اور حقیقی زندگی کو اس عالم سے متعلق ہی نہ سمجھا ۔ اگر یہاں کی زندگی کو اہمیت دی […]

جسم فروش

جسم فروش

تحریر : شاہ فیصل نعیم نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنےبغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے ؟ […]

ہمارے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے معاملہ اٹھائیں گے، خواجہ آصف

ہمارے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے معاملہ اٹھائیں گے، خواجہ آصف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائے، اگر ہمارے حصے کے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے اپنا نکتہ نظر پیش کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں […]

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی فیل نہیں ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کا وائس چانسلر عوامی نیشنل پارٹی کے گروپ کا ہے۔ اس لئے میرا رزلٹ روکا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ […]