counter easy hit

May

ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے شہر میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم 8 سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پرکراچی کے پانی کے لئے […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سر پرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ […]

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہرسال کی طرح ماہ ِرجب المرجب میں معراج النبی کی عظیم الشان سالانہ محفل 17مئی بروز اتوار بوقت عصر16:30 Uhrبجے منعقد ہوگی۔ محفل گوشہ درود وسلام، تلاوت قرآن مجید معہ ترجمہ عرفان القرآن، غلام مصطفی نعیمی اور محمد شہریار خان سمیت معروف نعت خوانان بارگاہ رسالت مآب […]

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔ جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش […]

1 4 5 6