By MH Kazmi on December 27, 2020 After, CORONA, increased, MBS, registration, saudi arabia, vaccination بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے کورونا انجیکشن لینے کی خبرنشر ہوتے ہی وزارت صحت کی ایپ ’صحتی‘ پر کورونا ویکسین لینے کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹرتوفیق الربیعہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on December 24, 2019 again, any, bargain, but, can, chance, did not, given, he, him, imran khan, MBS, that, thoughts, to, with اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو سعودی ولی عہد نے ناراض ہونے کے بعد گھاس نہیں ڈالی، بڑی مشکل سے انہیں ملاقات کی اجازت مِلی۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان سمجھتا […]
By MH Kazmi on October 1, 2019 became, faulted, given, got, imran khan, international, jet, MBS, Target, was, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور صحافی پی جے میر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ اگر کوئی حادثہ یا واقعہ ہوجائے تو اس کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع کر دی جاتی ہیں، عمران خان کے طیارے میں ہونے والی خرابی فنی تھی، انہیں جو طیارہ دیا گیا […]
By MH Kazmi on September 30, 2019 AMERICAN, before, everything, explored, JAMAL KHASHGAJI, journalist, MBS, murder اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جدہ(نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد نے گزشتہ سال قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری نہیں کیے تھے، تاہم بطور سعودی رہنما وہ اس قتل کے واقعے کی ذمہ داریقبول کرتے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on September 30, 2019 COMABT, iran, is, MBS, saudia, suffer, the, to, Warning, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ فوجی محاذ آرائی عالمی معیشت کو ختم کردے گی۔امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایران کے معاملے پرفوجی حل کے بجائے سیاسی اور پرامن حل کو ترجیح دیں گے، اگر جنگ ہوئی تو […]