counter easy hit

meanwhile

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات […]

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) پولیس لائنز کے باہر خودکش دھماکے کے بعد پولیس کی طرف سے ہوٹلوں، گیسٹ ہاوسز اور دیگر مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے گرد واقع ہوٹلوں میں قیام پذیر افراد کا ریکارڈ بھی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا۔ سرچ آپریشن کے […]

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن (یس ڈیسک) جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان پر ایک تقریب کے دوران نوجوان نے حملے کی کوشش کی ہے، حملہ آور نوجوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھانجا بتایا جاتا ہے، جسے حراست میں لے لیا گيا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ کے دارالعوام سے کشمیر […]