counter easy hit

meat

گوشت کو فوراً ہضم کرنے اور بد ہضمی سے بچنے کے لیے 6 آسان طریقے

گوشت کو فوراً ہضم کرنے اور بد ہضمی سے بچنے کے لیے 6 آسان طریقے

عید قُربان پر عام طور پر سُرخ گوشت زیادہ کھانے سے بہت سے لوگ بد ہضمی جیسی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور پیٹ خراب کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، اس آرٹیکل میں ہم گوشت کو جلد ہضم کرنے کے 5 ایسے طریقے ذکر کریں گے جن پر عمل پیرا ہو کر جہاں […]

وہ وقت جب ایک بوسیدہ کپڑوں میں ملوث سید زادی چاقو سے خچر گوشت کے ٹکڑے کاٹ کاٹ کر ایک زنبیل میں رکھ رہی تھی…پڑھیے روح کو جھنجوڑ دینے والا اسلامی واقعہ

وہ وقت جب ایک بوسیدہ کپڑوں میں ملوث سید زادی چاقو سے خچر گوشت کے ٹکڑے کاٹ کاٹ کر ایک زنبیل میں رکھ رہی تھی…پڑھیے روح کو جھنجوڑ دینے والا اسلامی واقعہ

ربیع بن سلیمان رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حج کے لیے جا رہا تھا، میرے ساتھ میرے ساتھی بھی تھے… جب ھم کوفہ پہنچے، تو وہاں ضروریاتِ سفر خریدنے کے لیے بازاروں میں گھوم رہا تھا کہ دیکھا… ایک ویران سی جگہ میں ایک خچر مرا ہوا تھا اور ایک عورت جس کے […]

’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

مکّہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حج کی غرض سے گئے ہزاروں پاکستانیوں کی جانب سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اُنہیں دیا جانے والا کھانا تازہ اور حلال نہیں ہے، جس کی وجہ سے اُن کی بڑی گنتی بیمار پڑ گئی ہے۔ عازمین حج کے مطابق انہیں برازیل […]

منگل اور بدھ کو گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسے حقائق جو کوئی نہیں جانتا

منگل اور بدھ کو گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے؟ ایسے حقائق جو کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ز متوازن اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق غذا کو معمول بنانے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ وہ دودھ پھلوں ، سبزی اور دالوں کے علاوہ ہفتے میں ایک بار گوشت کھانے کی ہدایات بھی دیتے ہیں۔ گوشت پروٹین کاایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس […]

معصوم بچوں کا گوشت کھانے والا آدم خور انسان پکڑا گیا ، مجرم کو یہ عادت کیسے پڑی؟

معصوم بچوں کا گوشت کھانے والا آدم خور انسان پکڑا گیا ، مجرم کو یہ عادت کیسے پڑی؟

 لدھیانہ(نیو زڈیسک )بھارت میں انسانی گوشت کھانے کی خواہش رکھنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ کی پولیس نے ایک ایسے نوجوان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے، جس نے انسانی گوشت کھانے کی خواہش میں معصوم بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ بھارت میں […]

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

باوثوق ذرائع کے مطابق رات تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر لدھا ہوا چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا ہڑپہ: (منیر ساجد) دوران تفتیش رکشہ ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ یہ گوشت ہڑپہ شہر کے مشہور قصاب اشرف کا ہے مردہ گوشت سرکاری اہلکار نے ڈیوٹی سے گھر آتے ہوئے رکشہ […]

استغفراللہ، پاکستان کے اہم ترین صوبے میں گدھوں کے بعد اب کس حرام جانور کا گوشت ہوٹلوں میں بکنے لگا،

استغفراللہ، پاکستان کے اہم ترین صوبے میں گدھوں کے بعد اب کس حرام جانور کا گوشت ہوٹلوں میں بکنے لگا،

اسلام آباد(ویب ڈیسک)استغفراللہ یہ کیا ہو رہا ہے،گدھوں کے بعد اب کتوں کے گوشت کے حوالے سے نیا کاروبار شروع ہو گیا۔صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں،کتا پٹھانی، سندھی، پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔تفصیلات […]

انجینئرنگ اینڈ مارکیٹنگ آفیسرز کے لئے پنجاب زراعت اور گوشت کمپنی کی ملازمتوں 2019

انجینئرنگ اینڈ مارکیٹنگ آفیسرز کے لئے پنجاب زراعت اور گوشت کمپنی کی ملازمتوں 2019

Punjab Agriculture & Meat Company Jobs 2019 for Engineering & Marketing Officers 5 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62

یورپی لوگ کس بیماری کے علاج کے لئےانسانی گوشت کھاتے تھے ۔۔۔جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

یورپی لوگ کس بیماری کے علاج کے لئےانسانی گوشت کھاتے تھے ۔۔۔جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک زمانے میں آدم خوری یعنی انسان کو کھانا ایک مشہور علاج تھا۔17ویں صدی میں یورپی لوگ سر درد کے علاج کیلئےانسانوں کی ممی کو کھاتے تھے،جبکہ ان کی چربی،ہڈیوں اور خون کو پھوٹی ہوئی نکسیر سے لیکر پاؤں کے درد تک ہر چیز کے علاج کیلئے استعمال کیا […]

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ ٹھکانہ ہوا کرتا تھا۔9/11کے بعد یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔ معروف امریکی صحافی اور مصنف سیٹوکول نے افغانستان کے پس منظر میں لکھی گئی اپنی کتاب گھوسٹ وارز میں یونہی چلتے چلتے جنوبی افغانستان میں ایک خلیجی شہزادے کے نامور کالم […]

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

کیا آپ ایسا گوشت کھانا پسند کریں گے جو سائنسی طور پر اُگایا گیا ہو

تین برس پہلے دنیا بھر کا میڈیا لندن کے ایک اسٹیج پر اس شخص کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے جمع تھا، جو ایک ہیمبرگر کھانا چاہتا تھا۔ آخر اس میں ایسی کونسی خاص بات تھی ؟ خاص بات یہ تھی کہ اس ہیمبرگر کی قیمت تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر تھی۔ یہ ہیمبرگر اس […]

گوشت اور سبزیوں کا سوپ

گوشت اور سبزیوں کا سوپ

اجزاء گائے کا گوشت ایک پونڈ پیاز تین بڑی گھٹیاں گاجر پانچ عدد(بڑے سائزکی) آلو ایک پاؤ سونف ایک چائے کاچمچہ نمک اور پودینہ حسب ضرورت ڈریسنگ کے لئے مندرجہ ذیل اشیادر کار ہوگی میدہ دواونس ڈبل روٹی کا چورا دواونس چربی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دواونس دھنیا(پساہوا) ایک چائے کا چمچہ انڈہ ایک عدد […]

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

آج تک ہم اپنے بڑوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ بازار سے لائی جانے والی اشیا کو اچھی طرح پانی سے دھو کر استعمال کیا جائے- لیکن حال ہی ماہرینِ صحت نے کم سے کم مرغی کے گوشت کے معاملے میں تو اس بات کو غلط قرار دے دیا ہے- برطانوی ماہرینِ صحت کا […]

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی در آمد پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی گوشت میں مضر صحت جراثیم کی موجودگی کے بعد لگائی گئی ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فوڈز اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چار بھارتی کمپنیوں سے منجمد گوشت درآمد کرنے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے۔ بھارت […]

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عوامی اتحاد کام کرگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی چکن مہم کی بدولت دو روز کے دوران کراچی میں چکن 285 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہونا شروع ہوگیا، جس کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم ہے۔ جس نے 17 مئی سے قبل ہی چکن […]

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

پاکستانی قوم کو اب باقائدہ پاکستانی سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور صحافیوں سے اپیل کر دینی چاہیے کہ وہ اپنی آپس کی لڑائیوں میں بیچاری عوام کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔ بقول ارن دتی رائے موجودہ دور کی جمہوریت کا المیہ بھی یہی ہے کہ امیر کارپوریٹ کمپنیوں، میڈیا ہاؤسز اور امیر سیاست دانوں کی […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق فوڈ برانچ کے عملے نے رینج روڈ کے علاقے میں پنجاب کیش اینڈ کیری پر غیر تصدیق شدہ گوشت اور […]

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے اور دوسری طرف چین ہےجہاں حکومت گدھے کے گوشت میں ہونے والی ملاوٹ پر پریشان ہے. لاہور: چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے […]

ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن

اسلام آباد (ظاہر شاہ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر) مشتاق احمد کی خصوصی ہدایت پر مضر صحت گوشت اور دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ,دوران کاروائی اسسٹنٹ کمشنر رورل اور اے سی آئی نائن نے پانچ من مضر صحت گوشت کے علاوہ 21000لیٹر غیر معیاری دودھ قبضے میں لیتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر […]

پنجاب اسمبلی: عوام کو کتے، بلیوں کا گوشت کھلانے کی بات پر ہنگامہ

پنجاب اسمبلی: عوام کو کتے، بلیوں کا گوشت کھلانے کی بات پر ہنگامہ

لاہور: انڈیا سے تجارت بحال نہیں: شیخ علاؤالدین، نہیں کہا بھارت سے سبزیاں منگوائیں: اپوزیشن لیڈر، میں نے جمعہ کو کتے بلیوں والی بات جنگ عظیم دوم کے تناظر میں کی تھی: صوبائی وزیر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی نئی سفارشات پیش، انٹری ٹیسٹ کے 50 کے بجائے 10 فیصد نمبر رکھنے […]

کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ، کچھوئوں کا گوشت برآمد

کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ، کچھوئوں کا گوشت برآمد

سندھ وائلڈ لائف نے کراچی ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر نایاب نسل کے کچھوئوں کا 16 کلو خشک گوشت (جھالر) برآمد کرلیا ہے، جسے پاکستان پوسٹ کے ذریعہ ہانگ کانگ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق سندھ وائلڈ لائف نے منگل کو کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ مار کرکچھوئوں کا خشک […]

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

بکرے کے گوشت پر 50 جبکہ گائے پر 40 سے 50 روپے بڑھا دیئے گئے، جانوروں کی اسمگلنگ کے باعث گوشت کی ترسیل میں کمی آئی ہے:گوشت مافیا کراچی: رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج […]