counter easy hit

media

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’سب مایہ ہے‘ سوشل میڈیا پر مقبول

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’سب مایہ ہے‘ سوشل میڈیا پر مقبول

معروف لوک فنکار و گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا نیاگیت سب مایہ ہے ‘ کو سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی ملی ہے۔ ایک میوزک پروگرام میں گایا گیا گیت ’سب مایا ہے ‘ میں عطا اللہ کے ساتھ ان کے بیٹے سانول عیسی خیلوی نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ اس گیت کو […]

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]

تیمور کے بعد نیلی آنکھوں والا ایک اور فلمی بچہ سوشل میڈیا پر مقبول

تیمور کے بعد نیلی آنکھوں والا ایک اور فلمی بچہ سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی: بالی ووڈ کی نوابی جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور علی خان اپنی نیلی آنکھوں کے باعث پورے بھارتمیں مشہور ہے تاہم اب ایک اور اسٹار کڈ اپنی نیلی آنکھوں کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بالی ووڈ کے میں کھلاڑی اورایکشن ہیرو کے نام سے مشہوراداکاراکشے […]

محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

لاہور: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بچی کے والد بن گئے، خدا کی رحمت عطا ہونے پر سٹار کرکٹر نے ٹویٹر پیغام میں اظہار تشکر کیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو بڑی خوشی مل گئی، چیمپئن کرکٹر پہلے بچے کے باپ بن گئے۔ فاسٹ باؤلر نے ٹویٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو بچی کی […]

آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں شکیب پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے

آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں شکیب پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے

چٹاگانگ: آسٹریلوی میڈیا نے دبے لفظوں میں بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس کی بنیاد پرکئی آسٹریلوی میڈیا ویب سائٹس نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا شکیب الحسن بال ٹیمپرنگ میں ملوث ہیں، اس ویڈیو میں شکیب گیند کو گراؤنڈ پر […]

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہردیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک اپ کے دیکھ لیا جائے تو لوگوں […]

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر […]

پاکستان کو تنہا کرنے پر افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

پاکستان کو تنہا کرنے پر افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

اسلام آباد: امریکی ذرائع ابلاغ  اور تھینک ٹینکس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بحث جاری ہے تاہم صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے خاتمے سے […]

خوبصورت نرس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

خوبصورت نرس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

انٹرنیٹ صارفین نے اسے دنیا کی پرکشش ترین لڑکی کا خطاب بھی دے ڈالا ہے۔ لاہور: تائیوان کی ایک نرس نے سوشل میڈیا پر ایسا تہلکہ برپا کر رکھا ہے کہ ہر شخص بیمار ہو کر اس سے علاج کروانے کا سوچنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق 23سالہ ’’کیرینا لین ‘‘نامی یہ لڑکی تائیوان کے ایک […]

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں […]

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا […]

عمران ہاشمی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان کی سوشل میڈیا پر دھوم

عمران ہاشمی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی: ناموربھارتی اداکارعمران ہاشمی کے ہم شکل خیبر پختونخوا کے رہائشی پاکستانی نوجوان مزداک جان نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ ایسا لگتا ہے پاکستان میں مشہور فنکاروں کے ہم شکل افراد بکثرت پائے جاتے ہیں جب ہی تو ہر تھوڑے دن بعد کسی نہ کسی معروف شخصیت کا پاکستانی ہم شکل نکل آتاہے۔ کچھ عرصہ قبل […]

پاناما کیس: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو پر عدالت کا اظہار برہمی

پاناما کیس: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو پر عدالت کا اظہار برہمی

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے جس میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ آج کیس کی چوتھی سماعت کررہا ہے۔ عدالتی […]

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

ایک سال قبل قندیل کے قتل پر جائے واردات پر دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ موجود متعلقہ پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پرتحریر لکھی ہے۔ ملتان: بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی قندیل بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پر اس کیلئے ایک تحریر پوسٹ […]

’’مسٹر بین‘‘ کے مرنے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل

’’مسٹر بین‘‘ کے مرنے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: برطانیہ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹکنسن المعروف مسٹر بین کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے ان کے مداح سخت صدمے کا شکار ہوگئے۔ 62 سالہ برطانوی مزاحیہ اداکار رووان ایٹکنسن اپنے کردار ’’مسٹر بین‘‘ کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہیں اور بچے بڑے سب ہی ان کی منفرد […]

محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

بیٹے کی تصاویر محمد عرفان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں، جس میں انہوں نے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔ لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، محمد عرفان نے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ فاسٹ باولر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت […]

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا۔ برلن: جرمنی میں جی 20 اجلاس میں عشائیے کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا نے روسی صدر کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا، دونوں کی گپیں لگاتے تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر […]

مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سیلوٹ ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سیلوٹ ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اس کو عزت دیں :ٹوئٹ لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سلام ، ان کا کہنا تھا عہدوں کو نہیں بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، وزیر اعظم کی بیٹی […]

بھارتی میڈیا نے دھونی کے کیرئیر پر سوالات اٹھا دیئے

ویسٹ انڈیز سے چوتھے ایک روزہ میچ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سے ایک روزہ میچ میں عبرتناک ناکامی نے بھارتی میڈیا کو کرکٹ ٹیم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع […]

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ دہشتگردی سے ہے ، اسلامی انتہا پسندی سب سے بڑا خطرہ ہے :امریکی صدر کا فوجیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے […]

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی […]

مجھے نور بنانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، نور

مجھے نور بنانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، نور

لاہور: فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافیوں پر ایک بڑی ذمے داری عائد ہوتی ہے کہوہ اپنے قلم کے ذریعے عوام میں فلاح و بہبود کی آگاہی کے لیے پیغام کو کس طرح پھیلاتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوبز اور صحافت کا […]