نواز شریف لندن میں شاہانہ زندگی بسر کر رہے ہیں، پنجاب حکومت
نواز شریف لندن میں شاہانہ زندگی بسر کر رہے : پنجاب حکومت اسلام آباد(ایجنسیاں) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی جا نب سے اسلام آباد ہائی کورٹ خط لکھ دیاگیا۔خط کے حوالے سے ملنے والی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق […]