counter easy hit

Medical

شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور: ماہر ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا معمول کا میڈیکل چیک اپ 3 ماہ قبل ہونا تھا تاہم وہ سرکاری اور نجی مصروفیات کے باعث وقت پر طبی معائنہ نہ کراسکے […]

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کےا ندر قائم غیرقانونی میڈیکل اسٹورکو خالی کرانے کےلیےلاکھوں روپے کی ادویات سٹرک کنارے پھینکوادیں۔ ایم ایس فیصل عزیز کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹوراسپتال کی باؤنڈری میں غیر قانونی قائم ہے جسے خالی کرایا گیا ہے۔ دوسری طرف میڈیکل اسٹور کے مالک عبدالرحمان کا کہنا ہے […]

میڈیکل بورڈ کی کیڈٹ کالج کے طالب علم کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش

میڈیکل بورڈ کی کیڈٹ کالج کے طالب علم کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش

کراچی: میڈیکل بورڈ نے لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کا میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس کے بعد بورڈ نے احمد کو علاج کے لئے […]

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر قائم کیے گئے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد پر وحشیانہ تشدد ہوا ہے۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق طالب علم محمد کا نرخرا کئی جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے، بورڈ نے زندگی اور موت کی […]

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو افراد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے قیدی امداد حسین کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قتل کے ذہنی مریض مجرم امداد حسین کی سزا پر نظرثانی […]

ڈاکٹرعاصم کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

ڈاکٹرعاصم کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں جمع

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی،جس کے مطابق کمردرد کے باعث ڈاکٹر عاصم کے لئے چلنا پھرنا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کی صحت سے متعلق رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرائی ۔ […]

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت نے تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت 29اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نےد رخواست کی سماعت […]

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

  کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]

پرویز مشرف کا امریکامیں طبی معائنہ اور ٹیسٹ

پرویز مشرف کا امریکامیں طبی معائنہ اور ٹیسٹ

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کا امریکا میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ امریکا میں موجود سابق صدر پرویز مشرف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لایا گیا، اسپتال میں سی ٹی اسکین سمیت ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

تحریر : میاں وقاص ظہیر طب کے ادنی سے طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ زخم کیسا بھی ہو اگر ابتدا سے ہی اس پر توجہ دی جائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے ورنہ وہی زخم بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے ، کئی اقسام کے کینسر ایسے ہیں جن […]

مسلم میڈیکل مشن کا کشمیریوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کا اعلان

مسلم میڈیکل مشن کا کشمیریوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کا اعلان

تحریر: ممتاز حیدر مسلم میڈیکل مشن نے مقبوضہ کشمیر میڈیکل ٹیم بھیجوانے کے لیے بھارتی ہائی کمیشن میں ویزہ کے حصول کے لیے درخواست جمع کروا دی، پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی کشمیریوں کے علاج کے لیے مقبوضہ کشمیر جانا چاہتی ہے، درخواست میڈیکل مشن کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر […]

دینہ میں PHMA کے زہر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

دینہ میں PHMA کے زہر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کے اس افراتفری بے حسی اور مادہ پرستی کے دور میں کسی کی مدد کرنا ” بل خصوص ‘دکھی انسانیت” کی خدمت کرنا بہت بڑا کام ہیں ، جب سے دنیا قائم ہوئی ہے تب سے اچھائی اور برائی ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، ضلع جہلم کی تحصیل دینہ […]

دورِ جدید میں بھی سہنسہ میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی

دورِ جدید میں بھی سہنسہ میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی

تحریر : ناصر عزیز چوہدری وادی سہنسہ ہو لاڑ سے گلپور تک 37 کلومیٹر لمبی 15کلو میٹر چوڑی دریائے پو نچھ اور جہلم کے درمیان واقع ہے وادی ایک ایسا مر کز ہے جہاں کو ٹلی راولپنڈی ڈڈیال بلوچ اور سدھنوتی کی سڑکیں آملتی ہیں ،سب ڈویژن سہنسہ آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے خاصا […]

شب و روز زندگی قسط 54

شب و روز زندگی قسط 54

تحریر: انجم صحرائی صدر بازار میں لوہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز ایک نیک اور باعمل شخصیت تھے حافظ امتیاز کے ساتھ ہی شمشاد کی دکان تھی وہ خراد مشین کے ایک اچھے کاریگر تھے بڑے محنتی آدمی تھے ان کے ایک بیٹے ڈاکٹر بنے غالبا ان کا نام ڈاکٹر ناصر ہے۔ ڈاکٹر یامین […]

مسیحا، ٹھگ اور غریب

مسیحا، ٹھگ اور غریب

تحریر : سردار منیر اختر میڈیکل ایک بہت ہی اہم اور معزز پیشہ ہے جسکی اہمیت ہمارئے لیے بلکل ایسی ہی ہے جیسے پورئے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے،میٹرک کرنے کے بعد روزگار کی تلاش مجھے ایک کلینکل لیباٹری تک لے آئی جہاں مجھے پہلے کام سیکھنا تھا اور اس کے بعد […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

اسلام سے دوری

اسلام سے دوری

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک دن میں کالج میں پڑھ رہی تھی کہ میری ایک دوست نے آ کر مجھے بتایا آج پشاور کے آرمی سکول میں کچھ دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے یہ سن کر میرے دل کو پتہ نہیں کیا ہوا میں ایک بت سی بن کر رہ گئی تھی میں […]

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

انٹرویو:فرخ شہباز وڑائچ عکاسی :سعید احمد سعید زندگی میں جن چند لوگوں سے ملنے کی خواہش مجھے ہمیشہ سے رہی ہے ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام ان لوگوں میں سر فہرست ہے۔ کمالیہ کے پرائمری سکول سے اپنی تعلیم کا آغاز کرنے والے اس بچے کے بارے میں کون کہہ سکتا تھا کہ ایک دن […]

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

تحریر : فیصل شامی ہیلو پیارے پیارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں ، امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ہم بھی اچھے ہی ہیں ، دوستوں آج ہم آپ کی توجہ چاہتے ہیں ، جی ہاں ہمارے بھی بے شمار دوست ہیں فیس بک پر جن میں بے تحاشہ لڑکے بھی شامل ہیں اور بہت سی […]

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے سندر میں میڈیکل کی طالبہ مبینہ طور پر اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے ایک نوجوان وکیل اور اس کی ملازمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم نے ان کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ رحیم […]

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

تحریر : محمد امجد خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ہمیں اپنے بچوں کو دہشت گردی اور بیماری دونوں سے ہی بچانا ہو گا،ایک اخباری اطلاع کے مطابق ایوانِ […]

سفاکیت کی انتہا

سفاکیت کی انتہا

تحریر: میر افسر امان ٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور […]

عباسی شہید اسپتال کے قریب میڈیکل اسٹور پر چھاپہ، 2 دکاندار گرفتار

عباسی شہید اسپتال کے قریب میڈیکل اسٹور پر چھاپہ، 2 دکاندار گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جمشید کوارٹرز کرائم برانچ نے عباسی اسپتال کے قریب میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مار کر 2 دوکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے خلاف دیگر دُکانداروں نے احتجاج کیا، احتجاج کے بعد گرفتار کیے گئے دکانداروں کو رہا کر دیا گیا۔ جمشید کوارٹر کرائم برانچ ٹو نے عباسی شہید اسپتال […]

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی،رانا اقبال

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی،رانا اقبال

لاہور (یس ڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال کا کہنا ہے کہ اکیلی حکومت عام آدمی کو صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی، میڈیکل شعبے کو ساتھ دینا ہو گا۔ لاہور میں میڈیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا کہ عام آدمی کا بڑا مسئلہ بھی یقیناً تعلیم […]

1 50 51 52