counter easy hit

medicines

1 سال کے دوران بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات منگوائی گئیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے اعداد وشمار

1 سال کے دوران بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات منگوائی گئیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے اعداد وشمار

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )ایک برس میں پاکستان نے بھارت سے ایک ارب 36 کروڑ سے زائد کی ادویات درآمد کی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق درآمد کی گئی ادویات میں جان بچانے والی ادویات کے علاوہ بڑی مقدار میں ٹیبلٹس، سیرپ، انجیکشن اور ویکسین بھی شامل تھیں۔ گزشتہ برس بھارت سے جنوری میں […]

مردوں کے لیے مانع حمل ادویات کا تجربہ : اسکے کیا نتائج برآمد ہوئے ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

مردوں کے لیے مانع حمل ادویات کا تجربہ : اسکے کیا نتائج برآمد ہوئے ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لندن (ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں ایک جوڑا دنیا کے ان اولین لوگوں میں شامل ہے جنھوں نے مردوں کے ہارمونز پر اثر انداز ہونے والا مانع حمل کا طریقہ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔انتیس سالہ جیمز اورز اور 27 سالہ ڈینا بارڈسلے، یونیورسٹی آف اینڈنبرا کی اس تحقیق میں شامل ہیں […]

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، یہ ادویات اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی مل سکیں گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک یا اینٹی بیکٹیریل […]

ملک میں ادویات بنانے والے کارخانے کتنے موجود ہیں

ملک میں ادویات بنانے والے کارخانے کتنے موجود ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتیں بڑھنے سے پہلے کچھ لوگوں کو پتہ چل گیا تھا جس کی وجہ سے مارکیٹ سے ادویات غائب ہونا شروع ہوگئیں ۔بھارت میں ادویات میں ملاوٹ پر سزائے موت ہے ۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں اینکر پرسن شازیہ اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے […]

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

چار ماہ دوا کھائیں اور گنج پن سے نجات پائیں

نیویارک: مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ’’ایلوپیشیا‘‘ کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔ جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

لاہور: ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ادویات کی قیمتیں منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوادویات کی قیمتوں سے متعلق کیسز 10 ہفتے میں نمٹانے کا بھی حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخود نوٹس کی سماعت […]

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

 کراچی: خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے صوبے میں ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت پر پابندی عائدکردی۔ ڈرگ قوانین میں ترمیم کے بعد اب کے پی کے میںکوئی بھی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی بغیر ڈاکٹری نسخے کے ادویہ فروخت نہیںکرسکے گا، وزارتِ صحت کے پی کے نے ڈرگ قوانین 1982 میں ترمیم کے […]

قبض کی شکایت دور کرنے میں مددگار غذائیں

قبض کی شکایت دور کرنے میں مددگار غذائیں

قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت میں بھی قبض کی شکایت اکثر […]

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

تحریر : محمد صدیق پرہار معاملہ سٹنٹ سے شروع ہوتاہے۔ایک قومی اخبارکی خبرکے مطابق شیخ محمداجمل نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کودی گئی درخواست میںموقف اختیارکیاکہ وہ دل کامریض ہے۔گلاب دیوی ہسپتال کے امراض قلب یونٹ میں داخل ہواتوڈاکٹروںنے انجیوگرافی کرکے بتایادل کی دواہم ترین شریانیںبندہیں فوری طورپر سٹنٹ ڈالنے پڑیں گے۔جس کے گلاب دیوی […]

لاہور: جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3 میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور: جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3 میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔ لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام […]

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بالوں کیلئے ادویات استعمال کرتے ہیں، ڈاکٹر کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بالوں کیلئے ادویات استعمال کرتے ہیں، ڈاکٹر کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر اپنے بالوں کی حفاظت کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت ہمیشہ سے متنازع رہی ہے، سوشل میڈیا پر جہاں ان کی شخصیت کے بارے میں چہ مگوئیاں ہوتی ہیں تو وہیں ان کے بالوں کو […]

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاأن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے  خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی، عوام کی […]

روانڈا میں ڈرون سے ادویات اور خون کی ترسیل

روانڈا میں ڈرون سے ادویات اور خون کی ترسیل

افریقی ملک روانڈا میں دنیا کے سب سے پہلے کمرشل ڈرون کے ذریعے دیہی علاقوں میں طبی مصنوعات اور خون کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈرون ڈیلیوری پوائنٹ پر اترنے کے بجائے متعلقہ اشیا کے چھوٹے پیکجز کو ایک پیراشوٹ کے ذریعے نیچے کی جانب چھوڑ دیتا ہے۔ ماہرین کا خیال […]

ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں، سائرہ افضل تارڑ

ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں، سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد(یس ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑنے بتایا ہے کہ ملک میں ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادوایات کی قیمتوں میں آضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں،وزارت صحت قیمتیں بڑھانے پر کمپنیوں کو نوٹس جاری کر تی ہے مگر عدالتیں ان کمپنیوں […]

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور دوائیں کا استعمال شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر تکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اورغصے میں آکر کیپٹن […]

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ 45 روز میں بنیادی مراکز صحت میں معیاری ادویات کی مکمل فراہمی کا ٹارگٹ ہر قیمت پر حاصل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف […]